Monthly Archives

ستمبر 2023

تعلیم دوست ڈپٹی کمشنر

عمومی مشاہدے میں آیا ہے کہ بیوروکریسی کو جب بھی اپنے ماتحتی اضلاع میں کام کرنے کا موقع ملا انہوں نے اپنے تئیں اس علاقہ کی تعمیرو ترقی اور بہتری میں بھرپور کردار ادا کیا۔ ان انتظامی افسران نے ایک مخصوص مدت تک ایک علاقہ میں رہنا ہوتا ہے اس…

ثناء آغاخان : ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ،سیاسی وسماجی شخصیت

آ شوب چشم سے بچاؤ کیلئے اختیاط سے کام لیا جائے:ثناء آغا خان وبا سے متاثرہ افرادماہرین چشم کی ہدایات سے ہرگز چشم پوشی نہ کریں شہریوں کے بنیادی حقوق کی علمبردار، کالم نگاراورسیاسی وسماجی شخصیت ثناء آغاخان نے کہا ہے کہ صفائی ستھرائی کی عادت…

ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ

آ شوب چشم سے بچاؤ کیلئے اختیاط ناگزیر ہے:شوکت ورک وبا سے متاثرہ افرادماہرچشم ڈاکٹرز کی ہدایات سے ہرگز چشم پوشی نہ کریں ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے بانی و جنرل سیکرٹری اورہردلعزیزسماجی شخصیت ڈاکٹر شوکت بابر ورک نے کہا ہے کہ صفائی…

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست شائع کردی،اسلام آباد میںقومی اسمبلی کا حلقہ 7 لاکھ 87…

اسلام آباد(ظفر ملک) الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست شائع کردی۔الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی رپورٹ بمعہ فہرست فارم 5 عوام کی آگاہی کے لئے شائع کی، فہرست الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے، مزید ابتدائی حلقہ…

فلسطین کا مسئلہ فلسطینیوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے،وزیر خارجہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ فلسطینیوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، اسرائیل اور فلسطین کے بارے میں پاکستان کی پوزیشن کل بھی وہی تھی آج بھی وہی ہے۔وزارت خارجہ میں پریس…

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر ہیں،سرکاری و نجی عمارتیں سج گئیں

لاہور، اسلام آباد(زورآور نیوز) ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر ہیں، شہر رنگ و نور میں ڈوبا ہوا جبکہ ہر سو درود و سلام کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں۔ سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمد آمد ہے جبکہ ملک کے مختلف شہروں…

سرکاری ملازمین کیلئے صاحب کا لفظ حکمرانی کو ظاہر کرتا ہے، آئین میں ایسی کوئی شق موجود نہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں اور ریاست میں کوئی تو فرق ہونا چاہیے۔سپریم کورٹ میں زمین کے معاوضے کی کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور سرکاری افسران پر شدید برہمی…

توشہ خانہ کیس،سابق صدر زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو عدالت طلب کرلیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کیسز میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا، آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی…

جناح ہاؤس حملہ سمیت11 مقدمات کے چالان عدالت میں داخل کروا دئیے گئے

لاہور ( زورآور نیوز) جناح ہاؤس حملہ سمیت دیگر مقدمات کے چالان عدالت میں داخل کروا دئیے گئے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس سمیت 11 مقدمات کا چالان جمع کروا دیا گیا ہے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں عمران خان، عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر…