Daily Archives

جولائی 1, 2024

امریکہ کی بھارت سے ایک بار پھر جواب طلبی

غیر ملکی سرزمین پر بھارتی دہ-شت-گر-دی پر عالمی قوتیں بھی بول پڑیں بھارت نے اپنا بھیانک چہرہ دنیا کے سامنے عیاں کرتے ہوئے سکھ رہنماؤں کیخلاف منظم کریک ڈاؤن کا آغاز کیا جون 2023 میں مودی سرکار نے تحریک خالصتان کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو…

کے پی میں رواں سال 1400 سے زائد آپریشنز میں 124 دہشتگردوں کو ہلاک کیا: سی ٹی ڈی

ں سال 273 دہشت گرد حملے ہوئےجبکہ حملوں میں 118 میں پولیس اہلکاروں اور افسران کو ٹارگٹ کیا گیا، سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا میں رواں برس ہونے والے دہشتگردی کے واقعات اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائیوں سے متعلق تفصیلات سامنے…

سمندر میں تیرتی بوتل میں موجود مواد کو شراب سمجھ کر پینے سے 4 ماہی گیر ہلاک

سمندر میں تیرتی بوتل میں موجود مواد کو شراب سمجھ کر پینے سے 4 ماہی گیر ہلاک ہوگئے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے جنوبی ساحلی جزیرے پر 6 ماہی گیر مچھلی کے شکار کیلئے گئے جہاں انہیں سمندر میں ایک پانی کی بوتل تیرتی ہوئی ملی۔اس…

پنجاب میں نیا ٹوکن ٹیکس نافذ کردیا گیا

1000 سی سی تک گاڑی ٹرانسفرپر نئے مالک کو دوبارہ پورا ٹیکس دینا ہوگا گاڑیوں کے سالانہ ٹوکن ٹیکس اب گاڑی کی سی سی کی بجائے انوائس ویلیو پر عائد ہوں گے 1000 سی سی سے 2000 سی سی تک کی گاڑیوں پر انوائس قیمت کا 2 فیصد سالانہ ٹیکس عائد کردیا گیا…

غریب خواتین کی نازیبہ ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے والے گروہ…

غریب خواتین کی نازیبہ ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے والے گروہ کے کرندے کو تھانہ رتہ امرال پولیس نے گرفتار کر لیا ذرائع کے مطابق ارسلان نامی شخص جو عورتوں کی نازیبا ویڈیوز تصویریں بنا کر ان سے پیسے ہڑپ کرتا ہے ارسلان نامی شخص کے خلاف…

‘واجبات جمع کرائیں۔ ورنہ جائیدادوں کی الاٹمنٹ منسوخ’

اسلام اباد۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر سی ڈی اے کا ون ونڈو سنٹر آج رات 12 بجے تک کھلا رہے گا چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ون ونڈو سنٹر کے اوقات کار رات 9 بجے سے بڑھا کر رات 12 بجے تک کر دئیے سی ڈی اے ون ونڈو آپریشن…

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ پر ملک بھر میں احتجاج

تحریک انصاف کا انجمن تاجران پاکستان کی بجلی قیمتوں میں خوفناک اضافے کے خلاف ہڑتال کی مکمل حمائت کا فیصلہ عامرمغل انجمن تاجران پاکستان نے سوموار یکم جولائ شام 4:00بجے آبپارہ چوک میں احتجاج کی کال دے رکھی ہے ریجنل صدر عامرمغل نے ریجنل جنرل…

بجلی کے ظالمانہ بل اور غریب عوام

تحریر: خالد چوہدری بجلی کی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں نے آئی ایم ایف کی ڈائریکشن پر بجلی کے بلوں میں اتنے زیادہ ٹیکس شامل کر دیئے ہیں کہ عوام اور تاجروں کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ کاروباری حالات سب سے نچلی سطح پر ہیں۔ بجٹ میں بھی دیگر ٹیکسوں کی بھر…