فون کالز ریکارڈنگ کا معاملہ
(تحریر: عبدالباسط علوی)
قومی سلامتی کے شعبے میں ریاست مخالف عناصر کی فون کمیونیکیشن کی نگرانی اور روک تھام خطرات کو روکنے، انٹیلی جنس معلومات اکٹھا کرنے اور قومی مفادات کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ دنیا بھر میں حکومتیں قانونی فریم…