ایڈیشنل آئی جی اور وزیرِ اعلیٰ کے بھائی کا گٹھ جوڑ: خیبر پختونخواہ کی CTD کی تباہی کا راز
فنڈز خرد برد یا سیکیورٹی؟ CTD کا مستقبل داؤ پر
خیبر پختونخواہ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کی کارکردگی پچھلے دو سالوں میں شدید متاثر ہوئی ہے، اور ماہرین کے مطابق اس کا بڑا سبب موجودہ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی، شوکت عباس، کی ناقص…