فروری 2025 تک توانائی کے شعبہ کے بہت سے منصوبوں پر عمل درآمد ہو جائے گا، توانائی کے شعبے میں اصلاحات…
سردار اویس احمد خان لغاری ۔پریس کانفرنس
:وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ فروری 2025 تک توانائی کے شعبہ کے بہت سے منصوبوں پر عمل درآمد ہو جائے گا، مارچ 2025 میں بجلی کی خرید و فروخت حکومت کی ذمہ داری نہیں…