وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر کشتی حادثات میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری
سال 2023 - لیبیا کشتی حادثے میں ایف آئی اے کی مزید پیشرفت
گرفتار ملزمان کی تعداد 144 ہو گئی۔ مزید کریک ڈاون جاری
گرفتار ملزمان میں 16 اشتہاری بھی شامل
گرفتار ملزمان میں ریڈ بک کے انتھائی مطلوب انسانی سمگلر بھی شامل
لیبیا کشتی حادثے…