سی سی پی کا راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں کمپٹیشن قانون پر آگاہی سیمینار کا انعقاد
راولپنڈی، 10 جنوری: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آر سی سی آئی) کے اراکین کے لیے کمپٹیشن قانون پر ایک ایڈواکسی سیشن کا انعقاد کیا، جس میں کاروبار اور اقتصادی کارکردگی کے فروغ کے لیے منصفانہ…