شان مسعود پی ایس ایل 9 کے لیے کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود پی ایس ایل 9 کے لیے  کراچی کنگز کا حصہ بن گئے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے ٹاپ آرڈر بلے باز پاکستان سپرلیگ کے 8ویں سیزن میں ملتان سلطانز کا حصہ تھے تاہم اب وہ ملتان سلطانز سے ٹریڈ ڈیل کے تحت  کراچی کنگز…

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے اہم اسپنر انجری کا شکار

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے اہم  اسپنر انجری کا شکار ہوگئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر ابرار نے احمد کینبرا میں پرائم منسٹرالیون کے خلاف چار روزہ میچ کے تیسرے روز 8 اوورز کے بعد دائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت کی، جس…

شاہد آفریدی نے شاہین کو آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کا اہم ہتھیار قرار دیدیا۔

ومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کا اہم ہتھیار قرار دیدیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف بینو قادر ٹرافی کا پہلا میچ 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہو گا…

عظیم کرکٹر بننا ہے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے,وسیم اکرم

پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے حارث رؤف کو مشورہ دیا ہے کہ عظیم کرکٹر بننا ہے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے۔ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آج کل وائٹ بال کے کئی اسپیشلسٹ کرکٹرز ہیں، ٹیسٹ کرکٹ بڑے کھلاڑیوں کا کھیل ہے، 8 اوورز کا اسپل…

ہمانشی کھرانہ اور عاصم ریاض نے 4 سال بعد راہیں جدا کرلیں

بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کے مقبول ترین سیزن 13 کے رنر اپ عاصم ریاض اور کنٹیسٹنٹ ہمانشی کھرانہ نے مذہب کی خاطر ایک دوسرے سے رشتہ ختم کردیا۔ ہمانشی اور عاصم کی دوستی 2019 میں بگ باس 13 میں ہی ہوئی تھی، اور دونوں گزشتہ چار سالوں سے ایک…

ہم بحیثیت معاشرہ مردوں کو بالکل نہیں سراہتے: نادیہ افگن

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نادیہ افگن کا کہنا ہے کہ دنیا میں باپ سے بڑھ کر کوئی بے لوث محبت نہیں کرتا لیکن ہم بحثیت معاشرہ کبھی انہیں سراہتے نہیں ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ ایک آدمی اپنے اہلِ خانہ کی خاطر روزگار کمانے کے

خاور مانیکا کےگھریلو ملازم گواہ لطیف نے اپنا بیان ریکارڈکروادیا,چاروں گواہوں کے بیانات قلمبند

اسلام آباد : سربراہ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے نکاح کیس میں چاروں گواہوں کے بیانات قلمبند ہوگئے، جس کے بعد نکاح کیس کی سماعت 8 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سربراہ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی…

بڑھتی اسموگ پر قابو پانے کے لیے مصنوعی بارش برسانے کا پروگرام کھٹائی میں پڑ گیا

پنجاب حکومت کا دن بدن بڑھتی اسموگ پر قابو پانے کے لیے مصنوعی بارش برسانے کا پروگرام کھٹائی میں پڑ گیا۔ ملک میں مصنوعی بارش برسا نے والے طیارے ہی موجود نہیں ہیں۔ پلانٹ پروٹیکشن کے  چیف پائلٹ کیپٹن زمان چیمہ کاکہنا ہے کہ ان کے پاس صرف…

بانی پی ٹی آئی اب ماضی کا حصہ بن چکے، ہمیں اب مستقبل کا سوچنا چاہیے,پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے سرپرست پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اب ماضی کا حصہ بن چکے، ہمیں اب مستقبل کا سوچنا چاہیے۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل بانی پی ٹی آئی…

غزہ میں عام شہریوں کے لیے سیف زونز کا قیام ناممکن ہے, اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں عام شہریوں کے لیے محفوظ مقامات یا سیف زونز کا قیام ناممکن ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کے ترجمان نے یہ انتباہ اس وقت کیا جب غزہ کی پٹی پر ہر جگہ اسرائیل کی جانب سے بمباری کی جا رہی ہے۔…