Browsing Category

مسائل

پنجاب کے عدالتی افسران کے لیے ڈرائیور اور کک کی سرکاری سہولت منظور ، چیف جسٹس

پنجاب کے عدالتی افسران کے لیے ڈرائیور اور کک کی سرکاری سہولت منظور ، چیف جسٹس لاہور چیف جسٹس نے پنجاب کے عدالتی افسران (جج صاحبان) کے لیے اضافی سہولیات کی منظوری دے دی ہے۔ فیصلے کے تحت صوبے کے تمام جج صاحبان کو سرکاری طور پر ایک ڈرائیور…

اسلام آباد: قبضہ مافیا کا ڈرامہ بے نقاب، اپنے ملازم کو گولی مار کر پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش ،11…

اسلام آباد: قبضہ مافیا کا ڈرامہ بے نقاب، اپنے ملازم کو گولی مار کر پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش ،11 ملزمان گرفتار اسلام آباد شمشاد  مانگٹ اسلام آباد پولیس نے قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 11 اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔…

ڈیرہ غازی خان میں اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، کسٹمز نے 1 کروڑ 34 لاکھ روپے مالیت کی چاندی ضبط کرلی

ڈیرہ غازی خان میں اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، کسٹمز نے 1 کروڑ 34 لاکھ روپے مالیت کی چاندی ضبط کرلی اسلام آباد شمشاد  مانگٹ کلیکٹریٹ آف کسٹمز ملتان نے اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں چاندی ضبط کرلی ہے۔ فیڈرل…

اسلام آباد: بلیو ایریا میں کسٹم اہلکاروں کی کارروائی پر تاجروں کا احتجاج، سامان فوری واپس کرنے کا…

اسلام آباد: بلیو ایریا میں کسٹم اہلکاروں کی کارروائی پر تاجروں کا احتجاج، سامان فوری واپس کرنے کا مطالبہ اسلام آباد شمشاد مانگٹ اسلام آباد کے مرکزی کاروباری علاقے بلیو ایریا میں ٹائرز کی دکانوں پر مبینہ طور پر کسٹم اہلکاروں کی جانب سے…

کوہستان کرپشن اسکینڈل: 37 ارب روپے کے گھپلے میں ملوث 8 ملزمان جیل منتقل

کوہستان کرپشن اسکینڈل: 37 ارب روپے کے گھپلے میں ملوث 8 ملزمان جیل منتقل پشاور پشاور کی احتساب عدالتوں نے اپر کوہستان میں 37 ارب روپے سے زائد کی مبینہ خرد برد کے کیس میں گرفتار آٹھ ملزمان کو 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔  بدھ…

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی: مولانا فضل الرحمٰن پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا داعش کمانڈر ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی: مولانا فضل الرحمٰن پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا داعش کمانڈر ہلاک کرک خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن پر ناکام خودکش حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث داعش خراسان…

سپریم کورٹ کینٹین میں سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا

سپریم کورٹ کینٹین میں سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا اسلام آباد شمشاد مانگٹ سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں جھلسنے والا ایک زخمی دم توڑ گیا۔ واضح رہے کہ دھماکے میں 13 افراد زخمی ہوئے تھے، 19 سالہ اسد منیب ولد…

بہاولنگر: سرکاری گاڑی پر پروٹوکول کے ساتھ خواجہ سرا مہک ملک کا ڈانس پارٹی میں شرکت،عوام میں تشویش

بہاولنگر: سرکاری گاڑی پر پروٹوکول کے ساتھ خواجہ سرا مہک ملک کا ڈانس پارٹی میں شرکت،عوام میں تشویش بہاولنگر شمشاد مانگٹ صوبہ پنجاب کے شہر بہاولنگر میں سرکاری گاڑی پر نیلی بتی لگا کر خواجہ سرا مہک ملک کو پروٹوکول کے ساتھ ایک ڈانس پارٹی…

مندرہ میں شادی کی تقریب پر پولیس کا چھاپہ، ڈانسرز سمیت 11 افراد گرفتار، 1.5 لاکھ روپے اور ساؤنڈ سسٹم…

مندرہ میں شادی کی تقریب پر پولیس کا چھاپہ، ڈانسرز سمیت 11 افراد گرفتار، 1.5 لاکھ روپے اور ساؤنڈ سسٹم برآمد مندرہ شمشاد مانگٹ تھانہ مندرہ پولیس نے رات گئے ایک اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ڈانس پارٹی اور بلند آواز میں…

راولپنڈی: تھانہ بنی کی حدود میں منشیات فروشوں کا راج، پولیس خاموش تماشائی ، شہریوں میں تشویش کی لہر

راولپنڈی: تھانہ بنی کی حدود میں منشیات فروشوں کا راج، پولیس خاموش تماشائی ، شہریوں میں تشویش کی لہر راولپنڈی شمشاد مانگٹ راولپنڈی کے تھانہ بنی کی حدود میں منشیات فروشوں اور منشیات کے عادی افراد نے سڑکوں پر اپنے ڈیرے ڈال رکھے ہیں، جہاں…