Browsing Category

مسائل

370 سزا یافتہ پولیس اہلکار اردل روم نہ ہونے پر انصاف سے محروم

370 سزا یافتہ پولیس اہلکار اردل روم نہ ہونے پر انصاف سے محروم اسلام آباد پولیس میں 10 ماہ سے اپیلوں کی سماعت بند، کئی افسران سزا کے بعد بغیر اپیل کے ریٹائر ہو گئے اسلام آباد شمشاد  مانگٹ اسلام آباد پولیس کے 370 سے زائد سزا یافتہ…

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں ، خاتون سمیت 7ملزمان گرفتار ، بھاری مالیت کی منشیات برآمد

اے این ایف کی ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کاروائیاں ، 17 کروڑ 24 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 637.2 کلوگرام منشیات برآمد ، خاتون سمیت 7ملزمان گرفتار راولپنڈی شمشاد مانگٹ انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں…

انسداد دہشت گردی عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 13 نومبر تک توسیع کر دی

انسداد دہشت گردی عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 13 نومبر تک توسیع کر دی اسلام آباد شمشاد مانگٹ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کے دوران سینیٹر اعظم خان سواتی کے خلاف درج مقدمے میں عبوری ضمانت میں…

اسلام آباد کے پوشش سیکٹرز میں منشیات فروشی اور جسم فروشی عروج پر ،انتظامیہ خاموش

اسلام آباد کے پوشش سیکٹرز میں منشیات فروشی اور جسم فروشی عروج پر ،انتظامیہ خاموش اسلام آباد شمشاد مانگٹ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف پوشش سیکٹرز جرائم پیشہ عناصر کی محفوظ پناہ گاہ بن چکے ہیں، جہاں منشیات فروشی، جسم فروشی اور…

اسلام آباد ، ڈرائیونگ لائسنس مہم کی ڈیڈ لائن ختم، بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف کارروائی شروع

اسلام آباد ، ڈرائیونگ لائسنس مہم کی ڈیڈ لائن ختم، بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف کارروائی شروع اسلام آباد شمشاد مانگٹ اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس بنانے کے لیے جاری خصوصی مہم کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی ہے۔ وزیر داخلہ اور آئی جی اسلام آباد…

ایف جی ای ایچ اے کے سینئر افسر احسان الٰہی کی ناگہانی شہادت پر حکومتی اداروں کا اظہار افسوس

ایف جی ای ایچ اے کے سینئر افسر احسان الٰہی کی ناگہانی شہادت پر حکومتی اداروں کا اظہار افسوس اسلام آباد شمشاد مانگٹ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) کے سینئر افسر احسان الٰہی کو گزشتہ روز بلیو ایریا، اسلام آباد…

ڈاکٹر عبد القدیر خان ٹرسٹ کی جعلی ڈیڈ رجسٹرڈ کرنے والے گروہ کی اشتہاری ملزمہ گرفتار

ڈاکٹر عبد القدیر خان ٹرسٹ کی جعلی ڈیڈ رجسٹرڈ کرنے والے گروہ کی اشتہاری ملزمہ گرفتار لاہور نصیرآباد پولیس کی بروقت کاروائی کے نتیجے میں بنکنگ کورٹ لاہور کے باہر سے ڈاکٹر عبد القدیر خان ٹرسٹ کی جعلی ڈیڈ رجسٹرڈ کرنے والے گروہ کی اشتہاری…

احسان الہی قتل معاملہ ، بھائی وقاص الٰہی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج ، پولیس اور…

احسان الہی قتل معاملہ ، بھائی وقاص الٰہی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج ، پولیس اور سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھنا شروع اسلام آباد  شمشاد مانگٹ اسلام آباد کے حساس علاقے بلیو ایریا میں ایف جی ای ایچ اے کے…

ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی بندش سے شوگر ملز کی ترسیل بند، چینی کی قلت اور قیمتوں میں اضافے…

ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی بندش سے شوگر ملز کی ترسیل بند، چینی کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کا خدشہ اسلام آباد شمشاد مانگٹ پاکستان میں چینی کی ترسیل اور قیمتوں کے استحکام کو ایک نیا خطرہ لاحق ہو گیا ہے، کیونکہ پنجاب اور سندھ کے…

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری راولپنڈی شمشاد مانگٹ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر 2024 کے احتجاج سے متعلق درج مقدمے میں…