Browsing Category

عدالت اور جرم

ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون چنی گوٹھ کے قریب مبینہ طور قتل

ٹرین میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا 7 اپریل رات کو کراچی سے چلنے والی ملت ایکسپریس ٹرین میں ریلوے پولیس اہلکار نے خاتون پر تشدد کیا۔ 8 اپریل علی الصبح چنی گوٹھ کے قریب اسی ٹرین سے مبینہ طور خاتون کو ٹرین سے گرایا…

ٹرین مِلت ایکسپرس میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے کا معاملہ

سوشل میڈیا پر گردش ہونے والی ویڈیو جس میں ریلویز پولیس کا کانسٹیبل مِلت ایکسپریس ٹرین میں سوار خاتون پر ہاتھ اٹھاتا نظر آرہا ہے, آئی جی ریلویز پولیس کا معاملے پر سخت نوٹس, آئی جی ریلویز پولیس کے حکم پر حیدرآباد میں تعینات کانسٹیبل میر حسن…

نوشکی میں بس سے پنجاب کے 9 مسافروں کو اغوا کرکے قتل کردیا گیا

نوشکی میں بس سے پنجاب کے 9 مسافروں کو اغوا کرکے قتل کردیا گیا، ایک اور گاڑی پر بھی فائرنگ، 2 افراد قتل کوئٹہ : نوشکی میں نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 11 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر نوشکی کے مطابق…

بہاولنگر میں فوج اور پولیس کے درمیان مبینہ لڑائی، معاملہ ہے کیا؟

Bahawalnagar police incident پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں پاکستانی فوج کے اہلکاروں اور مقامی پولیس کے درمیان مبینہ لڑائی کا معاملہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ دونوں اداروں نے حقائق جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔…

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

9 کاروائیوں میں 97 کلو منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر ابو ظہبی جانے والے مسافر سے 2.7 کلو چرس برآمد۔ کراچی ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر اور سہولت کار سے 23580 نشہ آور گولیاں برآمد کراچی ایئرپورٹ پر دوحہ جانے…

اسلام آباد پولیس کا رواں ماہ ڈکیتی، راہزنی ، نقب زنی ، چوری اور کار ومو ٹر سائیکل چوری کی وارداتو ں…

ترجمان اسلام آباد پولیس اسلام آباد پولیس کا رواں ماہ ڈکیتی، راہزنی ، نقب زنی ، چوری اور کار ومو ٹر سائیکل چوری کی وارداتو ں میں ملوث گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن۔ رواں ماہ 104 گینگزکے 246 ارکان کو گرفتارکیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد…

اسلام آباد، تھانہ کورال کی حدود میں 38 سالہ شاروں، 7 سالہ آریان اور 10 سالہ ازرا کی نامعلوم افراد نے…

اسلام آباد، تھانہ کورال کی حدود میں 38 سالہ شاروں، 7 سالہ آریان اور 10 سالہ ازرا کی نامعلوم افراد نے تیز دھار آلہ سے گردن کاٹ دی۔ لواحقین  زخمیوں کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انکی حالت تشویشناک ہے، ہسپتال ذرائع اسلام آباد,…

واہ کینٹ کے علاقہ میں ناکہ بندی کے دوران موٹرسائیکل سوار ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ

پولیس اہلکاروں نے بجاڑ روڈ دوران ناکہ بندی موٹرسائیکل سوار 03 مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا جنہوں نے پولیس پر فائرنگ کردی، ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل وقاص کو سینے پر فائر لگا جو بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہا، دوران سرچنگ 02…

ایف ائی اے امیگریشن کی ملتان ائرپورٹ پر پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی

(FIA Immigration Pakistan) (GOLD)سونا سمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنا دی مسافر کے سامان سے 16 کلو سونا برآمد کر لیا گیا برآمد ہونے والے سونے میں مختلف وزن کی 10 اینٹیں شامل ملزم محمد تنویر فلائی دبئ کی پرواز نمبر ایف زیڈ 340 کے زریعے…

جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گھیر کریک ڈاؤن جاری

وفاقی وزیر داخلہ کے خصوصی احکامات کی روشنی میں جعلی ادویات میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گھیر کریک ڈاؤن کا آغاز کیا گیا جعلی ادویات میں ملوث ملزمان کے خلاف ایک دن میں 33 چھاپہ مار کاروائیاں کی گئی۔ چھاپوں کے نتیجے میں 24 انکوائریاں اور 5…