Trending
- دہشت گردی دنیا کیلئے بڑا خطرہ، مسلح افواج اور پاکستانی قوم اس کیخلاف متحد ہیں، وزیراعظم
- اسلام آباد اور وانا میں حملے کرنے والوں کا تعلق افغانستان سے ہے : محسن نقوی
- لا اینڈ جسٹس کمیشن کے رکن اور سابق اٹارنی جنرل مخدوم علی خان بھی مستعفی
- لاہور : خاتون مسافر کا 14 تولے سونا، ایک لاکھ کیش اور موبائل فون چوری، ملزم گرفتار
- راولپنڈی میں سرچ آپریشنز،1350 گھروں، 183 دکانوں اور 33 ہوٹلوں کی تلاشی،56 غیر قانونی مقیم افغانی گرفتار
- سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ مستعفی
- قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور، آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں گے
- صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کردیئے
- اسلام آباد۔ غوری ٹاؤن فیز 4A کے انتخابات میں چوہدری عمران علی گجر صدر (پاسبان گروپ) اور ان کی پوری ٹیم کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
- اسلام آباد کلب کے کرکٹ فیلوز کے اعزاز میں پُرتکلف ہائی ٹی کا اہتمام
Browsing Category
عدالت اور جرم
منڈی بہاوالدین پولیس کی زبردست کاروائی
ملزم شبیر سے ایس آئی امتیاز نے 1300 کلو چرس برآمد کی اور ملزم طلت سے اے ایس آئی رضا نے 1380 گرام چرس برآمد کی اور فیصل شبیر سے پیسٹل ایس آئی امتیاز نے برآمد کی۔ ایک اور ملزم عثمان شیداں والے کو بھی گرفتار کر لیا گیا جس نے ایک فرنیچر…
سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی21نومبر تک ملتوی
راولپنڈی( نمائندہ خصوصی ) راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 21 نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ آفیشل سکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ…
سائفرکیس: درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے سائفرکیس میں27 اکتوبر کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔
واضح رہےکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے27 اکتوبرکو چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفرکیس میں درخواست…
سائفر کیس کا ٹرائل 4 ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری کیا اور…
آر ڈی اے ٹاسک فورس کی قانونی اور غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی غیر مجاز تعمیرات کے خلاف سخت…
آر ڈی اے ٹاسک فورس کی قانونی اور غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی غیر مجاز تعمیرات کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں۔
ٹاسک فورس نے 3 ہاؤسنگ سکیموں، ایک منظور شدہ ہاؤسنگ سکیم گلشن آباد کی غیر قانونی تعمیرات اور 2 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں رائل…
القادر کیس،بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع
اسلام آباد(زورآور نیوز) 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ خانہ کیسز کی سماعت ہوئی،…
شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں ضمانت خارج
اسلام آباد(زورآور نیوز) شاہ محمود قریشی کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، عدالت نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے…
سرکاری افسران کے لیے ،صاحب ،کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی
اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے لیے "صاحب" کے لفظ کے استعمال پر پابندی لگادی۔سپریم کورٹ میں مردان میں 9 سالہ بچے کے قتل کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3…
شادی کے روز اپنے دولہے کو قتل کروانے والی دلہن کا بیان آ گیا
پشاور(زورآور نیوز) پشاور میں شادی کے روز دلہے کو قتل کرنے والے ملزم کی گرفتاری کے بعد کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔قتل کی ماسٹر مائنڈ خود دلہن نکلی۔1 نومبر کو چارسدہ روڈ پر بارات میں دلہے کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تھی جس کے نتیجے میں دلہا جاں بحق…
توشہ خانہ کیس ،عمران خان کی ضمانت بحال
اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت بحال کر دی۔ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں گرفتاری کی وجہ سے درخواست غیر موثر قرار دے دی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی گرفتاری…