Browsing Category

عدالت اور جرم

سائفر کیس جیل ٹرائل کا حکم ،تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (زورآور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بادی النظر میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کو اوپن ٹرائل نہیں کہا جا…

چیف جسٹس عامر فاروق کا نواز شریف کو بڑا ریلیف

اسلام آباد (زورآور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔معلومات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر کے الزام پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف 2018ء سے زیر…

عمران خان کی شیرنی پھنس گئی ،

لاہور ( زورآور نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر 280 صفحات پر مشتمل چالان جمع کروادیا گیا۔معلومات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں شیر پاؤ پل پر پولیس گاڑیاں جلانے اور اداروں کے…

جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب

اسلام آباد(زورآور نیوز) جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات کے معاملہ پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب کر لیا گیا۔سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے والے افراد کو بھی طلب کر لیا ہے، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس…

دلہن نے آشنا سے ملکر بارات کے روز ہی دولہا قتل کروا دیا

پشاور ( زورآور نیوز) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاورمیں بارات کے دن دلہے کو قتل کروانے والی دلہن کو آشنا سمیت گرفتار کرلیا گیا، دُلہن نے ناصرف قتل کی منصوبہ بندی کی بلکہ واردات کے روز مختلف نمبروں سے ملزم کو لوکیشن بھی بتاتی…

عدالت نے سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد( زورآور نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کو سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم دے دیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اوپن کورٹ سماعت اور جج آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کی تعیناتی کے خلاف انٹراکورٹ…

صنم جاوید کا مزید ریمانڈ منظور،پولیس کے حوالے

لاہور ( زورآور نیوز) عدالت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع کر دی۔ صنم جاوید کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے پولیس…

سینیٹ نے سانحہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے ٹرائل فوجی عدالتوں میں چلانے کے حق میں متفقہ…

سینیٹ نے سانحہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے ٹرائل فوجی عدالتوں میں چلانے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور کر لی، سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کے خلاف فیصلہ قانون کو دوبارہ لکھنے کی کوشش ہے فیصلہ پارلیمنٹ کے قانون…

عدالت نے برج نور پلازہ پر چھاپے کے دوران برآمد رقم کوقانونی قراردے دیا

راولپنڈی() عدالت نے برج نور پلازہ پر چھاپے کے دوران برآمد رقم کوقانونی قراردے دیا، ایف آئی اے کی طرف سے منی ٹریل فراہم کرنے کے اور تصدیق کے باوجود مالکان کو رقم ریلیز نہیں کی جا رہی تھی جس پر مالکان نے لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ…

190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئی

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب ٹیم کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اور وقار…