Browsing Category

عدالت اور جرم

اسلام آباد(زورآور نیوز) احتساب عدالت اسلام آباد کی جانب سے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے…

توہین ای سی پی،عمران ،فواد،اسد عمر پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد(زورآور نیوز) توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چودھری پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی۔ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیسز پر سماعت کی،…

غیر شرعی نکاح،عمران و بشریٰ بی بی سماعت ملتوی

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، درخواست…

پنجاب حکومت کو لاکھوں روپے جرمانہ،سپریم کورٹ کا حکم

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے 9 مرلہ زمین پر مالک کو بغیر معاوضہ ادائیگی روڈ بنانے پر حکومت پنجاب پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے درخواست پر سماعت کی۔دوران…

کم عمر ڈرائیور نے چھ افراد کی جان لے لی،گرفتار کر لیا گیا

لاہور (زورآور نیوز) لاہور کے علاقے ڈیفینس فیز 7 میں تیز رفتار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔تمام افراد کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔حادثہ ڈرائیو کی تیز رفتاری ، غفلت…

سموگ،ہفتہ میں دو روز چھٹی کا حکم

لاہور(زورآور نیوز ) لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کی صورتحال کے پیش نظر ہفتے میں دو روز ورک فرام ہوم کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی ۔ جسٹس شاہد کریم نے حکم دیا کہ ہفتے کے روز تمام…

غیرقانونی چنار ریریزیڈنشیاہاؤسنگ سکیم مبینہ طور پر سی ڈی اے کے اہلکاروں و افسروں کے لیے سونے کی چڑیا…

شہراقدار میں نوسربازی،دھوکہ دہی میں مذکورہ سوسائٹی سرفراست ہے اشتہارات میں منصوبہ شاندار جبکہ حقیقت میں یکسر مختلف سادہ لوح شہریوں کی ساری زندگی جمع پونجی ڈوبنے لگی مذکورہ سوسائٹی نے غیرقانونی طور پر عوام کو گمراہ کر کے جعلی نقشوں اور رائل…

اتوار بازار میں فائرنگ

اسلام آباد علاقہ تھانہ ائی نائن اتوار بازار سی ڈی اے کی طرف سے پرچی سسٹم کا اغاز ہوا سیریے کا ٹھیکیدار و ملازم عمران کشمیر ہائی وے سائیڈ پر موجود تھا اتنے میں خان عبدالباری ولد اختر شاہ جس کا جوتیوں کا سٹال ہے پرچی نہ دینے اور ان سے یہ…

اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

2 کاروائیوں میں 183 کلو منشیات برآمد،4 ملزمان گرفتار۔ 26 نمبر چونگی اسلام آباد پر کار سے 98 کلو 400 گرام افیون اور 84کلو چرس برآمد۔ دورانِ کاروائی پشاور اور خیبر کے رہائشی دو ملزمان گرفتار۔ رنگ روڈ پشاور کے قریب گاڑی میں موجود خیبر کے…