Browsing Category

عدالت اور جرم

فراڈ کیس،فواد چوہدری جیل پہنچ گئے

اسلام آباد(زورآور نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے دھوکہ دہی کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو جوڈیشل…

سائفر فرد جرم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی فردِ جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کی جانب سے سپریم کورٹ سے رجوع کیا گیا ہے ، درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا 26…

رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملہ ،مقدمہ میں عمران خان نامزد

فیصل آباد ( زورآور نیوز) نو مئی کوسابق وفاقی وزیر داخلہ کے گھر پر حملے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان کو بھی نامزد کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ ساتھ مقامی قیادت بھی اس مقدمہ میں نامزد کی گئی ہے۔نو مئی…

افسران کا حکم ہے ،عمران خان کی بیٹوں سے بات نہیں کرا سکتے،جیل حکام

اسلام آباد ( زورآور نیوز) سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے بات کروانے سے معذرت کرلی۔ معلومات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی فون پر بیٹوں کے ساتھ بات نہ کروانے کے توہین عدالت کے…

عدالت میں جنرل فیض حمید کے ٹاپ سٹی کے مالک کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد (زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض کے خلاف دائر درخواست پر متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سمیت تین رکنی بینچ نے درخواستگزار کی طرف سے جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف…

شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(زورآور نیوز) عدالت نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو کسی اور مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 21 نومبر تک توسیع کردی۔پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او آرڈر کے خلاف کیس کی اسلام آباد ہائی…

افغانیوں کے خلا ف پنجاب میں آپریشن شروع

لاہور(زورآور نیوز) پنجاب حکومت نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔نگران پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت اور وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے غیر قانونی مقیم غیر ملکی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم ملنے…

فراڈ کیس،فواد چوہدری مزید ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد(زورآور نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دھوکہ دہی کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے جسمانی ریمانڈ میں مزید ایک روز کی توسیع کر دی۔فواد چودھری کو دھوکا دہی کیس میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام…

لاپتہ افراد کی بازیابی پر عدالت کامیاب

کراچی ( زورآور نیوز) لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔تین مزید لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا گیا، پولیس نے پیش رفت رپورٹ پیش کردی۔پولیس رپورٹ کے مطابق لاپتہ شہری صدام ،زاہد اور شاہ رخ پولیس کو مطلوب تھے،…

عدالت عظمیٰ نے عالیہ کو روک دیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو باغ صفا کلرکہار پر جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر سے روک دیا۔ رجسٹرار نے خط میں کمپلیکس کی تعمیر اور منظوری کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے معاملے کی چھان بین کا حکم…