Browsing Category

عدالت اور جرم

آشیانہ اقبال،شہباز ،احد چیمہ کی بریت نہ ہو سکی

لاہور ( زورآور نیوز) لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت کی درخواستوں پر وکلاء سے مزید معاونت مانگ لی۔معلومات کے مطابق آشیانہ اقبال ہاؤسنگ ریفرنس کی آج ہونے والی سماعت میں عدالت نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی پر…

نیب ترامیم کیس،عمران خان کا خود عدالت پیش ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نےنیب ترامیم کیس میں خود سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ…

ابوالقاسم کی قاسم سے بات نہ کرانے پر توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد(زورآور نیوز) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل شیراز احمد رانجھا کی وساطت سے بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ…

مقدمات نمٹانے کی دوڑ،جسٹس طارق مسعود فرسٹ

اسلام آباد(زورآور نیوز) جسٹس طارق مسعود کا بنچ سپریم کورٹ کے تمام بنچز پر برتری لے گیا۔رپورٹ کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کے بنچ 2 نے 18 ستمبر سے 20 اکتوبر 600 مقدمات کا فیصلہ کیا، بنچ 2 کے مقابلہ میں سپریم کورٹ کے چار بنچز نے 819 کیسز…

سائفر کیس ،فرد جرم فیصلہ سپریم کورٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے سائفر کیس میں عمران خان پر فرد جرم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل آج سپریم کورٹ میں دائر کیے جانے کا امکان ہے۔عمران خان کی جانب سے اس…

مبینہ دھوکہ دہی/فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی عدالت میں پیشی

‏فواد چوہدری کو ہتھکڑی لگا کر منہ پر کپڑا ڈال کر اسلام آباد کچہری پیش کر دیا گیا آج 05 نومبر 2023 کو، محمد عباس شاہ (سول جج/ ڈیوٹی جج، ویسٹ) مقدمہ بعنوان "سرکار بنام فواد چوہدری"، مقدمہ نمبر 1066/23، بجرم 406, 506 (ii)، 34 ت پ، تھانہ…

پیمرا کے اختیارات چیئرمین کو سونپنے کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد(زورآور نیوز)سپریم کورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے اپنے تمام اختیارات چیئرپرسن کو سونپنے کے اہم فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے میڈیا واچ ڈاگ کو اس سلسلے میں باقاعدہ قواعد وضع کرنے کی ہدایت کردی۔مقامی…

شاہ محمود قریشی سے جیل میں تفتیش

اسلام آباد ( زورآور نیوز) 9 مئی کے واقعات میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے کردار پر ایک گھنٹے تک سوالات پوچھے گئے۔معلومات کے مطابق گوجرانوالہ پولیس راولپنڈی کی اڈیالہ جیل پہنچی جہاں گوجرانوالہ پولیس نے شاہ محمود قریشی سے جیل…

پی ٹی آئی کا ورکرز کنونشن وڑ گیا

مانسہرہ (زورآور نیوز) صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ مانسہرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کا این اوسی مسترد کرتے ہوئے اسٹیج بھی اکھاڑ دیا گیا۔معلومات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے آج مانسہرہ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا…