Trending
- جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور
- دہشت گردی دنیا کیلئے بڑا خطرہ، مسلح افواج اور پاکستانی قوم اس کیخلاف متحد ہیں، وزیراعظم
- اسلام آباد اور وانا میں حملے کرنے والوں کا تعلق افغانستان سے ہے : محسن نقوی
- لا اینڈ جسٹس کمیشن کے رکن اور سابق اٹارنی جنرل مخدوم علی خان بھی مستعفی
- لاہور : خاتون مسافر کا 14 تولے سونا، ایک لاکھ کیش اور موبائل فون چوری، ملزم گرفتار
- راولپنڈی میں سرچ آپریشنز،1350 گھروں، 183 دکانوں اور 33 ہوٹلوں کی تلاشی،56 غیر قانونی مقیم افغانی گرفتار
- سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ مستعفی
- قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور، آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں گے
- صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کردیئے
- اسلام آباد۔ غوری ٹاؤن فیز 4A کے انتخابات میں چوہدری عمران علی گجر صدر (پاسبان گروپ) اور ان کی پوری ٹیم کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
Browsing Category
عدالت اور جرم
اسد عمر جے آئی ٹی طلب
لاہور(زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو 9 مئی کے واقعات پر بنی پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی نے طلب کر لیا۔
پنجاب حکومت کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے رہنما تحریک انصاف اسد عمر…
انتخابات کیس،الیکشن کمیشن نے وکالت نامہ جمع کروا دیا
اسلام آباد(زورآور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتخابات کیس میں وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا، الیکشن کمیشن کے وکیل 2 نومبر کو سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابات کیس میں ایڈووکیٹ شجیل سواتی…
کرپشن کیس،شہباز اور حمزہ عدالت طلب
لاہور(زورآور نیوز) احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کو طلب کر لیا۔عدالت نے دونوں ن لیگی رہنماؤں کو رمضان شوگر ملز ریفرنس میں 29 نومبر کو طلب کیا ہے، سپریم کورٹ کے حکم کے بعد نیب…
عمران اور قریشی ،سائفر کیس سماعت 7نومبر تک ملتوی
راولپنڈی(زورآور نیوز) اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت 7 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس…
چیف جسٹس وکیل پر برہم،کان پکڑنے پر معاف کردیا
اسلام آباد(زورآور نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سماعت کے دوران وکیل کی جانب سے اداکاری کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عدالت ہے ہالی وڈ نہیں، یہ ڈرامہ یہاں نہ کریں۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں ضمانت…
وفاق نے نیب کیس میں عدالت سے التوا مانگ لیا
اسلام آباد (زورآور نیوز) وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ سے التوا مانگ لیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل کی پہلی سماعت پر ہی التوا مانگ لیا، وفاقی حکومت کے وکیل…
انخلا کے خلاف افغانی عدالت پہنچ گئے
اسلام آباد ( زورآور نیوز) صوبہ پنجاب کے شہر جہلم کا رہائشی افغان خاندان انخلاء کے نوٹس کے خلاف عدالت پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کیلئے حکومتی ڈیڈ لائن کا معاملہ اس…
عدالت نے اسد عمر،علیمہ خان او ر عظمی ٰ خان کی ضمانتوں میں توسیع کردی
لاہور ( زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کو 9 مئی واقعات کے کیسز میں عبوری ضمانتوں میں توسیع مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت…
سپریم کورٹ نے نیب عدالتوں کو فیصلے کرنے سے روک دیا
اسلام آباد ( زورآور نیوز ) سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے نیب ترامیم فیصلہ کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں اپیل پر سماعت کی، جسٹس امین الدین…
عمران خان کی ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پر جواب طلب
اسلام آباد(زورآور نیوز) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پر جواب کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔درخواست شیراز احمد رانجھا ایڈووکیٹ نے دائر کی جس پر خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے…