Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Trending
- چیئرمین جموں کشمیر سالویشن موومنٹ الطاف احمد بٹ کی بھارتی سپریم کورٹ کے غیر منصفانہ فیصلے کی مذمت
- خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کرلیا
- شفاف الیکشن نظر نہیں آتے ،ایم کیو ایم
- مریم و شہباز نے بھارتی عدالت کا فیصلہ مسترد کر دیا
- دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی تین ضمانتیں منظور کرلیں
- بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت بحالی پر درخواستیں مسترد کر دیں
- توشہ خانہ فیصلہ معطلی ،عمران کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- عمران،بشریٰ بی بی نکاح کیس،قابل سماعت قرار
- سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ کی ترمیم میں تضاد پر نوٹس لے لیا
- الیکشن کمیشن کا نوٹس پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج
Browsing Category
تفریح
عمران اشرف کی سابق اہلیہ کرن نے نیا جیون ساتھ چُن لیا
اکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف کی سابق اہلیہ کرن اشفاق نے دوسری بار اپنا جیون ساتھی چن لیا، ۔
کرن اشفاق پیپلزپارٹی کے سیاست دان اور لاہور سے تعلق رکھنے والے بزنس مین حمزہ علی چوہدری کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں،…
ڈرامہ سیریل سی آئی ڈی میں فریڈرکس کا کردار ادا کرنے والے اداکار دنیش فیڈنس کو دل کا دورہ پڑگیا…
مقبول ترین بھارتی کرائم ڈرامہ سیریل سی آئی ڈی میں فریڈرکس کا اہم کردار ادا کرنے والے اداکار دنیش فیڈنس کو دل کا دورہ پڑگیا جس کے بعد ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 57 سالہ دنیش فیڈنس کو اچانک دل کا…
سینٹ لیونٹ نے اپنا ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کر دیا
معروف فلسطینی گلوکار مروان عبدالحمید المعروف سینٹ لیونٹ نے اپنا ایوارڈ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کا شکار مظلوم فلسطینیوں کے نام کر دیا۔
سینٹ لیونٹ نے جی کیو مڈل ایسٹ کی جانب سے 2023ء کے لیے ’مین آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔…
کپل شرما بھارتی ائیر لائن کی پرواز تاخیر کا شکار ہونے پر پھٹ پڑے
بھارتی ائیر لائن کی پرواز تاخیر کا شکار ہونے پر پھٹ پڑے۔
ائیرلائن انتظامیہ کی جانب سے پائلٹ کے ٹریفک میں پھنسنے کو پرواز میں تاخیر کی وجہ بتایا گیا جس پر کپل شرما نے ائیر لائن انتظامیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کی
ایکس پر جاری پوسٹ…
اسد صدیقی اور اداکارہ زارا نور عباس کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع
اداکار اسد صدیقی اور اداکارہ زارا نور عباس کے ہاں ایک سال قبل مردہ بچے کی پیدائش کے بعد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔
زارا نور عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے شوہر اداکار اسد صدیقی کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے۔…
تابش ہاشمی کی اہلیہ کو ریپ کی دھمکی
کراچی(زورآور نیوز)معروف کامیڈین اور ٹی وی شو میزبان تابش ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی شہرت کی وجہ سے اُن کی اہلیہ اور بہنوں کو ریپ کی دھمکیاں دی گئیں۔
حال ہی میں تابش ہاشمی نے یوٹیوبر دانیال شیخ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے…
ثنا خان کے بیٹے طارق جمیل کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل اور شوہر مفتی انس کے ہمراہ معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی۔
بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر…
فلسطین کی حمایت پر کئی پراجیکٹس میں کام نہیں دیا گیا جس پر افسوس نہیں: دنانیر
پاکستان کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر و اداکارہ دنانیر مبین نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کی مخالفت اور فلسطین کی حمایت پر ان کے کام کے کئی مواقع ضائع ہوئے۔
دنانیر مبین ان چند شوبز اداکاروں میں شامل ہیں جو…
فلسطینیوں کی حمایت پر اُشنا شاہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ محدود
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ کے مسلسل فلسطینیوں کی حمایت میں آواز اُٹھانے کی وجہ سے ان کا انسٹا گرام اکاؤنٹ محدود کر دیا گیا۔
اُشنا شاہ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ میرے انسٹا گرام…
فلم کا نام ڈنکی کیوں رکھا؟ شاہ رخ خان کا دلچسپ جواب
ممبئی ( شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے تجسس میں مبتلا مداحوں کو اپنی نئی فلم کا منفرد نام ڈنکی رکھنے کی وجہ بتا دی۔
حال ہی میں شاہ رخ خان سے ایک اور مداح نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر یہی سوال پوچھا کہ سر آپ فلم کا نام ڈنکی…