Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Trending
- چیئرمین جموں کشمیر سالویشن موومنٹ الطاف احمد بٹ کی بھارتی سپریم کورٹ کے غیر منصفانہ فیصلے کی مذمت
- خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کرلیا
- شفاف الیکشن نظر نہیں آتے ،ایم کیو ایم
- مریم و شہباز نے بھارتی عدالت کا فیصلہ مسترد کر دیا
- دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی تین ضمانتیں منظور کرلیں
- بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت بحالی پر درخواستیں مسترد کر دیں
- توشہ خانہ فیصلہ معطلی ،عمران کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- عمران،بشریٰ بی بی نکاح کیس،قابل سماعت قرار
- سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ کی ترمیم میں تضاد پر نوٹس لے لیا
- الیکشن کمیشن کا نوٹس پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے امریکی ویزے میں حکومتی معاونت پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ڈاکٹر فوزیہ!-->…
محمد حفیظ کو پی سی بی نئے سیٹ میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ سے ملاقات ہوئی جس کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر کو پی سی بی کے نئے سیٹ اپ میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں محمد حفیظ!-->…
ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے والی کمپنی ٹائٹن نے تمام سرگرمیاں معطل کردیں
بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے سمندر کی تہہ میں جانے کے سفر کے دوران پھٹ جانے والی آبدوز ’ٹائٹن‘ کی ملکیتی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ فی الحال کمپنی کی تمام ایکسپلوریشن اور کمرشل سرگرمیاں معطل کی جارہی ہیں۔اس حادثے میں!-->…
حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 24 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا
کارگل کے محاذ پر وطن عزیز کے دفاع کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 24 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے حواالدار لالک جان شہید کو خراج!-->…
قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جائے گا
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جائے گا۔کراچی کے تاجروں کا کہنا ہے کہ آج شہر کی مارکیٹیں دوپہر 2 سے 4 بجے تک احتجاجاً بند رکھی جائیں گی۔یوم تقدیس کے موقع پر تاجر برادری کا مرکزی احتجاج سہ پہر!-->…
بلاول نے نواز شریف کو جھوٹا قرار دیدیا
اسلام آباد(ظفر ملک)پی ڈی ایم کے اتحاد میں پہلا سوراخ ہو گیا،سی پیک کاکریڈٹ لینے کے دعوے پاکستان مسلم لیگ کو مہنگے پڑ گئے ،بلاول نے مریم اورنگ زیب کھری کھری سنادیں،گزشتہ روز پی ڈی ایم حکومت کی وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے بیان دیا کہ سی!-->…
خاتون سے چھیڑ چھاڑ ،ڈائریکٹر گرفتار
ایبٹ آباد(نمائندہ خصوصی )خاتون کو ہراساں کرنے پر ایف آئی اے نے اسلامک سینٹر کا ڈاریکٹر گرفتار کر لیا ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ایبٹ آباد کی کارروائیجنسی طور پر ہراساں کرنے میں ملوث ملزم گرفتار ۔ ملزم زاہد اقبال شکایت کنندہ کی فحش تصاویر!-->…
جمہوریت کے دعویدار،جی بی پر نظر رکھیں ۔۔شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(وقائع نگار) ہائی کورٹ کے باہروائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگوآج میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوا جسٹس محسن اختر کیانی نے ہمارے دلائل سنیکیس میں 13 جلائی کی تاریخ دی گئی ہے اور درخواست چیف!-->…
شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
اسلام آباد(وقائع نگار) ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ۔۔وی اوتھانہ ترنول مقدمے میں شاہ محمود قریشی کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن!-->…
ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس،ہائی کورٹ نے سماعت 14ستمبر تک ملتوی کردی
اسلام آباد (وقائع نگار)ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی عدالت میں زیر سماعت ایگزیکٹ جعلی ڈگری سکینڈل میں ملزمان کی اپیلوں پردلائل جاری ہیں تاہم عدالت نے کیس کی مزید سماعت ملتوی کر دی۔وی او شعیب احمد شیخ اور رضوان شاہ کی سزا کے خلاف اپیلوں!-->…