Browsing Tag

یوم آزادی

یوم آزادی کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب

پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں پاکستان مینز کرکٹرز، سرفراز نواز سمیت سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران اور عملے کے ہمراہ شرکت کی…

محبت کو فروغ دینے کے لیے اسلام واحد راستہ ہے، صدر مملکت

جشن آزادی پر اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں پرچم کشائی کی تقریب جاری ہے، صدر مملکت عارف علوی نے پرچم فضا میں بلند کیا۔ جشن آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہا کہ منافرت پھیلانے کے بجائے محبتوں کو فروغ دینا ہو گا،…

مشترکہ کوششوں سے پاکستان کو ترقی کی راہ پر ڈالنا ہے، مسعود خان کا یوم آزادی پر پیغام

امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے ہم وطنوں اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد دی ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 77 سال قبل پاکستان کا معرض وجود میں آنا ایک معجزہ تھا اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے…

ملک بھر میں 14 اگست کے روز 76واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا

ملک بھر میں 14 اگست کے روز 76واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، اس حوالے سے آج چھوٹی بڑی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔ سرکاری و نجی عمارتوں اور سڑکوں، بازاروں اور مارکیٹوں میں شاندار چراغاں کیا گیا ہے جبکہ قومی پرچم،…

14اگست، وفاقی دارالحکومت میں 31، صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی

ملک بھر میں آج 76 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہاہے ۔دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی ۔ اس کے علاوہ نماز فجر میں ملکی…

مسلح افواج کے سربراہان کی جانب سے قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد

مسلح افواج کے سربراہان کی جانب سے قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد دی گئی ہے۔ملک بھر میں آج 76 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہاہے ۔دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی…

وزیراعلئ بلوچستان|مزمت

وزیراعلئ بلوچستان|مزمت وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی گوادر میں دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کی مزمت ۔وزیراعلئ کا واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہ ہونے پر اطمینان کا اظہار ۔سیکیورٹی اداروں نے جرات کے ساتھ بروقت کاروائی کی…

…14 اگست ہماری آزادی کادن ہے

پاکستان مسلم لیگ کے راہنما راجہ ساجد محمود عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ14 اگست ہماری آزادی کادن ہے اور یہ باباے قوم حضرت قائد اعظم اور ان کے رفقائکار کی انتھک جدوجہد کا نتیجہ ہے کہ آج ہم آزاد فضاوں میں سانس لے رہے ہیں آزادی نعمت…