دونوں جماعتوں کے درمیان معاہدہ طے کاپی زور آور نے حاصل کر لی
حالیہ گستاخیوں میں تمام مقدمات کا غیر جانبدارانہ ٹرائل ہونا چائے۔۔۔شرط
سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد ہٹانے کے لئے فلٹریشن نظام قائم کیا جائے گا
مقدسات اسلام کی تضحیک کو روکنے کے لئے اداروں کو مظبوط کیا جائے گا
دفعہ 295 کے ملزمان پر دہشت گردی کی دفعات بھی لگائی جائیں گیں
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے حکومت تین ورکنگ دن میں خط لکھے گی
اردو زبان کو سرکاری اوردفتری زبان میں شامل کیا جائے گا
Comments are closed.