راولپنڈی ( سٹاف رپورٹر) ایمز اکیڈمی آف اسلامک اینڈ ماڈرن سٹڈیزسکول خیانان سرسید راولپنڈی اور ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کے باہمی اشتراک ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کےفن وفکر کےحوالے سے منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی مفکراسلام مفسر قرآن علامہ سید ریاض حسین شاہ ،تھے تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک ہوا، جس کا اردو اور انگلش میں ترجمہ سکول کے بچوں نےکیا اور طلبہ نے نعت رسول مقبول پیش کی گی تقریب سے خطاب کرتے ہوے مفکراسلام مفسر قرآن علامہ سید ریاض حسین شاہ نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی فکر شاعری اور ملی خدمات پر روشنی ڈالی کہا ، علامہ محمد اقبال شاعر مشرق اور تمام مسلمانوں کے محسن نے مسلم امہ کو خواب غفلت سے جگایااور علامہ اقبال کی فلسفی شاعری کا پیغام ہماری نسلوں کیلئے مشعل راہ ہے علامہ محمد اقبال نے پاکستان کا تصور پیش کیا جس کے نتیجے میں قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں پاکستان معرض وجود میں آیا۔علامہ اقبال کی سیاست بھی مثالی تھی۔ انہوں نے قائد اعظم کو خطوط لکھےمسلمانوں کے لیے ایک مکمل آزاد ریاست اور اسکی تعمیر و ترقی علامہ اقبال کا خواب تھا جو پاکستان کی صورت میں معرض وجود میں آیا۔علامہ محمد اقبال برصغیر کی ایک تابناک شخصیت کے مالک تھے جن پر ملت اسلامیہ کو ہمیشہ فخر رہے گا۔علامہ محمد اقبال نے انسانیت کی ہمدردی کا پیغام دیا برصغیر کے مسلمان فکر اقبال سے صحیح معنوں میں روشناس ہوئے۔علامہ محمد اقبال کا فلسفہ خودی ترقی و عروج کا ضامن ہے تحریک پاکستان کی طرح علامہ اقبال کا پیغام موثر اور قابل عمل ہے۔ان خیالات کا اظہار اکیڈمی آف اسلامک اینڈ ماڈرن سٹڈیزسکول خیانان سرسید راولپنڈی اور، ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کے باہمی اشتراک سے ڈاکٹر علامہ اقبال کےفن وفکر کےحوالے سے مفکراسلام مفسر قرآن علامہ سید ریاض حسین شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں مہمان خاص صاحبزادہ پیر سید نعمان حسین شاہ ، سکول کے پرنسپل شیخ محمد عارف سہیل، و دیگر اساتذہ ،اور عظیم روحانی شخصت سمیت سیاسی و سماجی اور علاقہ معززین نے بھی شرکت کی ۔علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا علامہ محمد اقبال کے افکار پر عمل پیرا ہو کر ہم ترقی یافتہ اقوام کی صف میں کھڑے ہو سکتے ہیں جس وطن کا خواب اقبال نے دیکھا تھا اس میں ہر انسان کی ضروریات زندگی اور عوام کے حقوق کے ضمانت تھی۔ لیکن آج لوگ مشکلات کا شکار ہو رہے ہیں۔ علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا علامہ اقبال کا مسلمانوں کیلئے الگ اسلامی ریاست کا خواب جسے قائد اعظم محمد علی جناح نے شرمندہ تعبیر کیا ہم مسلمانوں پر بہت بڑا احسان ہے۔راولپنڈی ( سٹاف رپورٹر) ایمز اکیڈمی آف اسلامک اینڈ ماڈرن سٹڈیزسکول خیانان سرسید راولپنڈی اور ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کے باہمی اشتراک ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کےفن وفکر کےحوالے سے منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی مفکراسلام مفسر قرآن علامہ سید ریاض حسین شاہ ،تھے تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک ہوا، جس کا اردو اور انگلش میں ترجمہ سکول کے بچوں نےکیا اور طلبہ نے نعت رسول مقبول پیش کی گی تقریب سے خطاب کرتے ہوے مفکراسلام مفسر قرآن علامہ سید ریاض حسین شاہ نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی فکر شاعری اور ملی خدمات پر روشنی ڈالی کہا ، علامہ محمد اقبال شاعر مشرق اور تمام مسلمانوں کے محسن نے مسلم امہ کو خواب غفلت سے جگایااور علامہ اقبال کی فلسفی شاعری کا پیغام ہماری نسلوں کیلئے مشعل راہ ہے علامہ محمد اقبال نے پاکستان کا تصور پیش کیا جس کے نتیجے میں قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں پاکستان معرض وجود میں آیا۔علامہ اقبال کی سیاست بھی مثالی تھی۔ انہوں نے قائد اعظم کو خطوط لکھےمسلمانوں کے لیے ایک مکمل آزاد ریاست اور اسکی تعمیر و ترقی علامہ اقبال کا خواب تھا جو پاکستان کی صورت میں معرض وجود میں آیا۔علامہ محمد اقبال برصغیر کی ایک تابناک شخصیت کے مالک تھے جن پر ملت اسلامیہ کو ہمیشہ فخر رہے گا۔علامہ محمد اقبال نے انسانیت کی ہمدردی کا پیغام دیا برصغیر کے مسلمان فکر اقبال سے صحیح معنوں میں روشناس ہوئے۔علامہ محمد اقبال کا فلسفہ خودی ترقی و عروج کا ضامن ہے تحریک پاکستان کی طرح علامہ اقبال کا پیغام موثر اور قابل عمل ہے۔ان خیالات کا اظہار اکیڈمی آف اسلامک اینڈ ماڈرن سٹڈیزسکول خیانان سرسید راولپنڈی اور، ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کے باہمی اشتراک سے ڈاکٹر علامہ اقبال کےفن وفکر کےحوالے سے مفکراسلام مفسر قرآن علامہ سید ریاض حسین شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں مہمان خاص صاحبزادہ پیر سید نعمان حسین شاہ ، سکول کے پرنسپل شیخ محمد عارف سہیل، و دیگر اساتذہ ،اور عظیم روحانی شخصت سمیت سیاسی و سماجی اور علاقہ معززین نے بھی شرکت کی ۔علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا علامہ محمد اقبال کے افکار پر عمل پیرا ہو کر ہم ترقی یافتہ اقوام کی صف میں کھڑے ہو سکتے ہیں جس وطن کا خواب اقبال نے دیکھا تھا اس میں ہر انسان کی ضروریات زندگی اور عوام کے حقوق کے ضمانت تھی۔ لیکن آج لوگ مشکلات کا شکار ہو رہے ہیں۔ علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا علامہ اقبال کا مسلمانوں کیلئے الگ اسلامی ریاست کا خواب جسے قائد اعظم محمد علی جناح نے شرمندہ تعبیر کیا ہم مسلمانوں پر بہت بڑا احسان ہے۔آزاد ی کی قدر و قیمت وہی لوگ جانتے ہیں جو اس سے محروم ہیں۔ آج ان کے یوم ولادت پر میں اپنی نوجوان نسل کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ بھی اقبال کے منشور کو اپنی زندگی کا شعار بنائیں تا کہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکےراولپنڈی ( سٹاف رپورٹر) ایمز اکیڈمی آف اسلامک اینڈ ماڈرن سٹڈیزسکول خیانان سرسید راولپنڈی اور ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کے باہمی اشتراک ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کےفن وفکر کےحوالے سے منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی مفکراسلام مفسر قرآن علامہ سید ریاض حسین شاہ ،تھے تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک ہوا، جس کا اردو اور انگلش میں ترجمہ سکول کے بچوں نےکیا اور طلبہ نے نعت رسول مقبول پیش کی گی تقریب سے خطاب کرتے ہوے مفکراسلام مفسر قرآن علامہ سید ریاض حسین شاہ نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی فکر شاعری اور ملی خدمات پر روشنی ڈالی کہا ، علامہ محمد اقبال شاعر مشرق اور تمام مسلمانوں کے محسن نے مسلم امہ کو خواب غفلت سے جگایااور علامہ اقبال کی فلسفی شاعری کا پیغام ہماری نسلوں کیلئے مشعل راہ ہے علامہ محمد اقبال نے پاکستان کا تصور پیش کیا جس کے نتیجے میں قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں پاکستان معرض وجود میں آیا۔علامہ اقبال کی سیاست بھی مثالی تھی۔ انہوں نے قائد اعظم کو خطوط لکھےمسلمانوں کے لیے ایک مکمل آزاد ریاست اور اسکی تعمیر و ترقی علامہ اقبال کا خواب تھا جو پاکستان کی صورت میں معرض وجود میں آیا۔علامہ محمد اقبال برصغیر کی ایک تابناک شخصیت کے مالک تھے جن پر ملت اسلامیہ کو ہمیشہ فخر رہے گا۔علامہ محمد اقبال نے انسانیت کی ہمدردی کا پیغام دیا برصغیر کے مسلمان فکر اقبال سے صحیح معنوں میں روشناس ہوئے۔علامہ محمد اقبال کا فلسفہ خودی ترقی و عروج کا ضامن ہے تحریک پاکستان کی طرح علامہ اقبال کا پیغام موثر اور قابل عمل ہے۔ان خیالات کا اظہار اکیڈمی آف اسلامک اینڈ ماڈرن سٹڈیزسکول خیانان سرسید راولپنڈی اور، ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کے باہمی اشتراک سے ڈاکٹر علامہ اقبال کےفن وفکر کےحوالے سے مفکراسلام مفسر قرآن علامہ سید ریاض حسین شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں مہمان خاص صاحبزادہ پیر سید نعمان حسین شاہ ، سکول کے پرنسپل شیخ محمد عارف سہیل، و دیگر اساتذہ ،اور عظیم روحانی شخصت سمیت سیاسی و سماجی اور علاقہ معززین نے بھی شرکت کی ۔علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا علامہ محمد اقبال کے افکار پر عمل پیرا ہو کر ہم ترقی یافتہ اقوام کی صف میں کھڑے ہو سکتے ہیں جس وطن کا خواب اقبال نے دیکھا تھا اس میں ہر انسان کی ضروریات زندگی اور عوام کے حقوق کے ضمانت تھی۔ لیکن آج لوگ مشکلات کا شکار ہو رہے ہیں۔ علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا علامہ اقبال کا مسلمانوں کیلئے الگ اسلامی ریاست کا خواب جسے قائد اعظم محمد علی جناح نے شرمندہ تعبیر کیا ہم مسلمانوں پر بہت بڑا احسان ہے۔آزاد ی کی قدر و قیمت وہی لوگ جانتے ہیں جو اس سے محروم ہیں۔ آج ان کے یوم ولادت پر میں اپنی نوجوان نسل کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ بھی اقبال کے منشور کو اپنی زندگی کا شعار بنائیں تا کہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے آج ان کے یوم ولادت پر میں اپنی نوجوان نسل کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ بھی اقبال کے منشور کو اپنی زندگی کا شعار بنائیں تا کہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے
Trending
- 6 نومبر انسانیت کے ضمیر پر نہ مٹنے والا داغ ، ملک فداالرحمن
- پاکستان کی زراعت، لائیوسٹاک اور ڈیری ڈیولپمنٹ ،عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) کے آئینے میں ناکامیاں ، ڈاکٹرعلمدار حسین ملک
- اسلام آباد میں ٹریفک پولیس پر تشدد اور ہلڑبازی کرنے والا نوجوان گرفتار
- سہیل آفریدی بارے ویڈیو کا فرانزک کرا لیتے ہیں،حقائق سامنے آجائیں گے ، اختیار ولی خان
- وزیراعظم کا آزادیِ صحافت کے تحفظ اور صحافیوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ
- ایران کا جوہری تنصیبات کو مزید طاقت کے ساتھ دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان
- تربت: انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 29 غیرملکی باشندے گرفتار
- کراچی: ایس آئی یو کی حراست میں نوجوان جاں بحق، 6 اہلکاروں کیخلاف قتل کا مقدمہ درج
- تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل روند ڈالا ، موٹرسائیکل سوار ایف آئی اے افسر جاں بحق
- صحافی اور پالیسی ماہر مشرف زیدی وزیر اعظم کے غیر ملکی میڈیا ترجمان مقرر
Comments are closed.