Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Trending
- چیئرمین جموں کشمیر سالویشن موومنٹ الطاف احمد بٹ کی بھارتی سپریم کورٹ کے غیر منصفانہ فیصلے کی مذمت
- خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کرلیا
- شفاف الیکشن نظر نہیں آتے ،ایم کیو ایم
- مریم و شہباز نے بھارتی عدالت کا فیصلہ مسترد کر دیا
- دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی تین ضمانتیں منظور کرلیں
- بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت بحالی پر درخواستیں مسترد کر دیں
- توشہ خانہ فیصلہ معطلی ،عمران کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- عمران،بشریٰ بی بی نکاح کیس،قابل سماعت قرار
- سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ کی ترمیم میں تضاد پر نوٹس لے لیا
- الیکشن کمیشن کا نوٹس پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج
Browsing Category
بین اقوامی
اسرائیل کی حمایت امریکی صدر بائیڈن کو مہنگی پڑ گئی
غزہ کے معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کرنے والے اسرائیل کی حمایت امریکی صدر جو بائیڈن کو مہنگی پڑ گئی۔
جو بائیڈن کو دوبارہ صدارت کی دوڑ میں شامل ہونے سے روکنے کے لیے امریکا کے مسلمان رہنماؤں نے بائیڈن کو روکو مہم شروع کردی۔…
بھارت میں افغان سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا گیا
بھارت میں 24 نومبر کو بند کئے گئے افغان سفارتخانے کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی حیدرآباد اور ممبئی کے قونصل جنرل نے نئی دلی میں سفارتی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔
افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت میں سفارتخانہ…
جنگ بندی ختم ہونے کے بعد آج دوسرے روز بھی اسرائیلی حملے جاری
غزہ میں 7 روز کی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد آج دوسرے روز بھی اسرائیلی حملے جاری ہیں۔
غزہ حکام کے مطابق گزشتہ روز سے اسرائیلی حملوں میں 240 فلسطینی شہید اور 650 زخمی ہو چکے ہیں۔
جنگ بندی ختم ہونے کے بعد سے اسرائیلی طیاروں کی جانب سے بم…
جنگ بندی ختم،اسرائیل کا حملہ،14فلسطینی شہید
غزہ(ویب ڈیسک ) اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جاری 7 روزہ جنگ بندی بغیر کسی توسیع کے ختم ہوگئی ، اسرائیلی فوج نے حماس پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگا کر ایک بار پھر غزہ پر فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق…
ہانگ کانگ، لاس اینجلس، پیرس، تل ابیب، کوپن ہیگن اور سان فرانسسکو مہنگے ترین شہروں میں شامل
معیشت اور شماریات کے ایک مستند اور معروف ادارے نے دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی جس میں سستے ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر پاکستان کا ایک شہر بھی شامل ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی سال…
امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش کرنیوالے بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد
واشنگٹن : امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش کرنیوالےبھارتی شہری پر فرد جرم عائد کردی گئی ، امریکی محکمہ انصاف کاکہنا ہے بھارتی سرکاری ملازم نکھل گپتا قاتلانہ سازش میں ملوث ہے۔
تفصیلات کے مطابق دہشت گردی میں ملوث بھارتی خفیہ!-->!-->!-->…
اسرائیل حماس جنگ بندی میں مزید ایک روز کی توسیع ہو گئی
سرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں مزید ایک روز کی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ثالثیوں نے اسرائیل کو قیدیوں کی رہائی سے متعلق فہرست مہیا کی لیکن اسرائیل نے ماننے سے انکار کرتے ہوئے قیدیوں کی تبدیلی پر!-->!-->!-->…
امریکا، سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کرگئے
امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کرگئے، وہ نوبیل انعام یافتہ سفارتکار تھے اور انکی عمر سو برس تھی۔
ہنری کسنجر امریکا کے انتہائی متنازع مگر قابل احترام سفارتکاروں میں سے ایک تھے، ہنری کسنجر کا انتقال ریاست کنیکٹی کٹ میں واقع…
اسرائیل حماس جنگ بندی میں ایک دن کی مزید توسیع
غزہ(ویب ڈیسک ) اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی میں مزید ایک روز کی توسیع کردی گئی ۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ مزید یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جنگ بندی میں توسیع کی گئی ہے تاہم کتنے یرغمالی رہا کیے…