دبئی میں غیرملکیوں کی تقریبا400ارب ڈالرز کی جائیدادوں کاانکشاف
پراپرٹی لیکس میں دنیا کی سیاسی شخصیات حکومتی اہلکاروں ،ریٹائرڈسرکاری افسروں کے نام شامل
پاکستانیوں کی دبئی میں 11ارب ڈالر کی جائیدادیں ہیں،
17ہزار پاکستانیوں نے دبئی میں 23ہزار جائیدادیں خرید رکھی ہیں پراپرٹی لیکس
پراپرٹی لیکس میں صدرآصف زرداری کے تین بچوں کے نام شامل ہیں
سابق صدر جنرل پرویزمشرف کانام بھی دبئی کی جائیدادوں کے مالکوں میں شامل
پراپرٹی لیکس میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز کانام بھی شامل
ایک درجن سے زیادہ ریٹائرڈ سرکاری افسروں، ایک پولیس چیف، ایک سفارتکار اور ایک سائنسدان کانام بھی شامل
حسین نواز شریف کی بھی دبئی جائیداد میں نام شامل
وزیرداخلہ محسن نقوی کی اہلیہ کا نام بحی دبئی کی پراپرٹی لیکس میں شامل
شرجیل میمن اور ان کی فیملی کے نام بھی شامل
سینیٹر فیصل واوڈا کانام بحی دبئی کی جائیداد کے مالکوں میں شامل
بلوچستان اور سندھ کے 6سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی کے نام بھی شامل
Comments are closed.