Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Trending
- چیئرمین جموں کشمیر سالویشن موومنٹ الطاف احمد بٹ کی بھارتی سپریم کورٹ کے غیر منصفانہ فیصلے کی مذمت
- خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کرلیا
- شفاف الیکشن نظر نہیں آتے ،ایم کیو ایم
- مریم و شہباز نے بھارتی عدالت کا فیصلہ مسترد کر دیا
- دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی تین ضمانتیں منظور کرلیں
- بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت بحالی پر درخواستیں مسترد کر دیں
- توشہ خانہ فیصلہ معطلی ،عمران کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- عمران،بشریٰ بی بی نکاح کیس،قابل سماعت قرار
- سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ کی ترمیم میں تضاد پر نوٹس لے لیا
- الیکشن کمیشن کا نوٹس پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج
Browsing Category
سیاسی
نواز شریف کو سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی،رانا ثناء اللہ
لاہور( زورآور نیوز ) مسلم لیگ ن کے رہنما راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو سزا ایک مذاق ہے، سزا دینے والے نے گھر آکر معافی مانگی۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی دو اپیلیں زیر التواء تھیں۔ایک میں…
بانی پی ٹی آئی اب ماضی کا حصہ بن چکے، ہمیں اب مستقبل کا سوچنا چاہیے,پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے سرپرست پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اب ماضی کا حصہ بن چکے، ہمیں اب مستقبل کا سوچنا چاہیے۔
نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل بانی پی ٹی آئی…
خزانہ نے ای سی پی کو فنڈز جاری کر دیئے
اسلام آباد (زورآورنیوز) عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو 17 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دئیے گئے۔ وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو مزید 17 ارب جاری کردیئے۔ اس سے قبل وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 10 ارب روپے جاری کیے تھے۔خزانہ ڈویژن کے…
اللہ حافظ ،مفتاح نے پارٹی چھوڑ دی
کراچی (زورآور نیوز) مفتاح اسماعیل نے ن لیگ کو باقاعدہ طور پر خیر باد کہہ دیا، سابق وزیر خزنہ کئ مطابق میں مسلم لیگ نے سے استعفٰی دے چکا، پارٹی کا رہنما نہیں ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سابق رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے…
گورنر بننے کی خواہش تھی،ادھوری رہ گئی،مفتاح اسماعیل
کراچی (زورآور نیوز) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے درست فرمایا کہ میری گورنر سندھ بننےکی خواہش تھی۔ انہوں نے نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار سے ایک ہی مرتبہ جہاز میں گورنر کیلئے بات ہوئی تھی لیکن…
مہنگائی کیوں ہوئی مجھے پتہ ہے ،پارٹی ڈسپلن قائم رکھا جائے ،نواز شریف
لاہور (زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو ایک دوسرے پر الزامات لگانے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے دوران انٹرویو پارٹی رہنماؤں اور انتخابی امیدواروں کو ایک دوسرے پر الزامات…
خاور مانیکا کے ملازم نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو کس حالت میں دیکھا؟
خاور مانیکا کے ملازم محمد لطیف نے سینئر سول جج قدرت اللہ کے روبرو بیان ریکارڈ کروا دیا
مانیکا کے ملازم لطیف کا سنگین ترین بیان
محمد لطیف نے بیان قلمبند کراتے ہوئے کہا کہ عمران خان بشریٰ بی بی کے گھر آتے تھے اور وہ بشریٰ بی بی کے ساتھ کمرے…
الیکشن کیلئے ن لیگ مکمل طور پر تیار ہے، رانا ثناء
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ دانیال عزیز صوبائی حلقے کے ٹکٹ پر ناراض یا غصہ ہیں، تمام امیدواروں نے بڑے ڈسپلن کا مظاہرہ کیا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن…
شفاف الیکشن نہ ہوئے توملک مزیدبحرانوںکاشکارہوگا،خالد مقبول
اسلام آباد(زورآور نیوز) ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی نے سندھ میں انتخابات پر تحفظات کاظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن اور نگران حکومتیں ملک کو صاف شفاف اور قابل قبول انتخابات نہ دے سکیں تو بحران اور سنگین ہوجائیں گے، صاف…
عمران خان قوم کی آنکھوں کاتارا ہے ،جاوید ہاشمی
لاہور ( زورآور نیوز ) ملک کے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا کوئی دور دورہ نہیں، قوم نے عمران خان کو اپنی آنکھوں کا تارا بنا لیا ہے، اس لیے وہ اب ڈٹ کر کھڑا ہوچکا ہے، اس وقت 70 سے 80 فیصد پاپولر ووٹ عمران خان کے ساتھ…