Browsing Category

صحت

چھاتی کے کینسر کی اگاہی کے لیے سیمینار،سالانہ 90ہزار مریضوں کا انکشاف

اسلام آباد (زورآور نیوز) والی ٹیکنالوجیز پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیر اہتمام چھاتی کے کینسر کے بارے میں آگاہی پیدا کر نے کیلئے آگاہی سیشن کا انعقاد ۔خصوصی تقریب کا مقصدعوام میں بیداری کو فروغ دینے اور چھاتی کے کینسر کی اسکریننگ کی حوصلہ افزائی…

آشوب چشم،پنجاب بھر میں چار دن کے لیے سکولز بند کر دیئے گئے

لاہور ( زورآور نیوز) صوبہ پنجاب بھر میں آشوب چشم کی بیماری کے پھیلاؤ کے باعث اسکول جمعرات تا ہفتہ بند کر دیئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے سرکاری و نجی سکولوں کو کل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، میٹرک کلاسز تک تمام…

ڈپریشن سے بچنے کے آسان طریقے

ڈپریشن ایک ایسا مرض ہے جس سے موجودہ عہد میں ہر عمر کے افراد متاثر ہو رہے ہیں۔ڈپریشن کے شکار افراد کو دماغی اور جسمانی دونوں طرح کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔مگر اچھی بات یہ ہے کہ ڈپریشن سے بچنا بہت آسان ہے اور چند عام عادات سے ایسا ممکن…

دماغ کو نقصان پہنچانے والی غذائیں

ہمارا دماغ جسم کے کنٹرول سینٹر کی حیثیت رکھتا ہے جو دل کی دھڑکن جاری رکھتا ہے، پھیپھڑوں کو سانس لینے اور ہمیں چلنے، پھرنے، سوچنے اور محسوس کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔مگر عمر کے ساتھ ہر فرد کے دماغ میں تبدیلیاں آتی ہیں اور ذہنی افعال بھی…

کشمش کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

انگور خشک ہوکر کشمش کی شکل اختیار کرلیتے ہیں اور اس عمل کے دوران پھل میں پائے جانے والے غذائی اجزا اور مٹھاس کشمش میں اکٹھے ہوجاتے ہیں۔اسی وجہ سے کشمش کو غذائی اجزا اور کیلوریز سے بھرپور میوہ خیال کیا جاتا ہے۔ یہ میوہ ہر جگہ آسانی سے…

راولپنڈی میں مزید 30 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹےکے دوران مزید 30 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمۂ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد391 ہو گئی ہے جس کے زیرِ علاج 7 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ محکمۂ صحت کا کہنا…

نیند کی کمی کا بڑا نقصان جانتے ہیں؟

نیند کی کمی جسمانی صحت کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے مگر اس سے سنگین دماغی امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔جرنل آف Proteome Research میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ نیند کی کمی سے نہ صرف چڑچڑا…

کے آر ایل فائونڈیشن کی جانب سے راولپنڈی فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

 کے آر ایل فاؤنڈیشن کی جانب سے راولپنڈی میں فری میڈیکل کیمپ اور فری ٹیسٹ کی سہولت فراہم کی گئی۔ کے آر ایل فاؤنڈیشن کی جانب سے راولپنڈی میں فری میڈیکل کیمپ میں راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے مریضوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ انہوں نے ایک میں کیمپ…

انجیر کھانے کے بے شمار فوائد

انجیر ایک ایسا پھل ہے جو پاکستان میں خشک شکل میں بہت زیادہ کھایا جاتا ہے۔ویسے خشک انجیر کھائی جائے یا اس کے تازہ پھل سے لطف اندوز ہوا جائے، دونوں سے صحت کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ماضی میں جب چینی کا استعمال عام نہیں ہوا تھا، انجیر کو ہی…

ضلعی اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں عملے کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کا پابند کیا جائے

ضلعی اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں عملے کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کا پابند کیا جائے۔ ڈاکٹر جمال ناصر ہسپتالوں میں دستیاب ادویات کی فہرستیں نمایاں طور پر آویزاں کی جائیں۔ وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ…