پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

درخواست فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے

درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

حکومت کسانوں سے گندم سرکاری قیمت پر خریدنے کی پابند ہے موقف

حکومت نے 3900 روپے فی من گندم خریداری کیلئے پالیسی جاری کی موقف

حکومت نے 22 اپریل سے کسانوں سے گندم خریداری شروع کرنا تھی موقف

حکومت نے اپنی پالیسی کے مطابق کسانوں سے گندم خریداری شروع نہیں کی موقف

بارشوں کی وجہ سے کسان سستے داموں فصل گندم مافیا کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں موقف

سرکاری قیمت پر گندم خریداری نہ کرکے کسانوں کے بنیادی حقوق پامال کئے جارہے ہیں موقف

عدالت حکومت کو کسانوں سے گندم خریداری کا حکم دے استدعا

عدالت گندم مافیا کیخلاف کارروائی کے احکامات جاری کرے استدعا

Comments are closed.