‏کون ہوگا چیئرمین پی اے سی ؟ حکومت اور اپوزیشن میں نیا تنازعہ پیدا ہوگیا

‏حکومت نے شیرافضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے سے انکار کردیا ، ذرائع

سنی اتحاد کونسل نے شیرافضل مروت کو چیئرمین پی اے سی کے لیے نامزد کیا تھا ، ذرائع

چیئرمین پی اے سی کے لیے شیرافضل مروت ناقابل قبول ، سپیکر قومی اسمبلی نے حکومتی موقف سے قائد حزب اختلاف کو آگاہ کردیا ، ذرائع

حکومت ایک سنجیدہ اور تجربہ کار پارلیمنیٹرین کو چیئرمین پی اے سی بنانے کی حامی ہے ۔ ذرائع

اپوزیشن کو چیئرمین پی اے سی کے لیے نیا نام تجویز کرنے کا آپشن دیا گیا ہے ۔ ذرائع

سنی اتحاد کونسل نے معاملہ پر اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا ، ذرائع

سنی اتحاد کونسل کے شیرافضل مروت کے نام واپس لینے نہ کی صورت میں حکومت نے متبادل حکمت عملی پر مشاورت شروع کردی ، ذرائع

چیئرمین پی اے سی کا منصب جمعیت علمائے اسلام ف کو دینے کا آپشن زیرغور ، ذرائع

جمعیت علمائے اسلام ف کے نورعالم خان پہلے بھی چیئرمین پی اے سی رہ چکے ہیں ۔ ذرائع

Comments are closed.