Browsing Category

کھیل

سست بیٹنگ، سڈنی ٹیسٹ میں امام کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ

پاکستان ٹیم کی مینجمنٹ نے فیصلہ کیا سڈنی ٹیسٹ کے لئے بائیں ہاتھ کے بیٹسمین امام الحق کو ڈراپ کردیا 28  اوپنر امام الحق، سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھتیجے، کو سڈنی ٹیسٹ کے لئے اسکواڈ سے نکال دیا گیا ہے، جو پاکستان…

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے لگائے گئے کیمپ میں مزید 6 کھلاڑیوں نے رپورٹ کر دیا

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی اسکواڈ: تربیتی کیمپ کے دوسرے دن میں 6 کھلاڑیوں نے مزید رپورٹ کردیا۔ کھلاڑیوں نے 2 گھنٹے کے ٹریننگ سیشن میں کوچز کی رہنمائی میں شرکت کی، جو قذافی اسٹیڈیم میں منعقد ہوا۔ نیوزی لینڈ ٹور کیلئے منعقد کیمپ میں…

آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کو شکست دیدی

آسٹریلیا نے میلبرن ٹیسٹ میچ میں 79 رنز سے پاکستان کو شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن 317 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 237 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

حسن علی نے پرستار کو منفرد آٹو گراف دے دیا

قومی پیسر حسن علی جو آج کل میدان میں تو کارکردگی نہیں دکھا پا رہے لیکن اپنی شرارتی حرکتوں کی وجہ سوشل میڈیا پر مشہور ہیں اب مداح کو منفرد آٹو گراف دے کر پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینیئر فاسٹ بولر جو میلبرن ٹیسٹ…

بابر اعظم بہت مستقل مزاجی کے ساتھ پرفارمنس دیتے ہیں جو میں نے بہت کم دیکھا ہے,شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم بہت مستقل مزاجی کے ساتھ پرفارمنس دیتے ہیں جو میں نے بہت کم دیکھا ہے۔ شاہد آفریدی نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ورلڈکپ میں نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کی جوڑی کو

آسٹریلیا کو ہرا سکتے تھے، اہم مواقع پر کیچ ڈراپ کیے، محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو ہرا سکتے تھے، ہم جیت کے قریب تھے، اہم مواقع پر کیچ ڈراپ کیے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ میچ کے اختتام سے آدھے گھنٹے پہلے تک ہماری بھی جیت نظر آرہی تھی، بدقسمتی سے…

خواب تھا میلبرن میں دنیا کی بہترین ٹیم کے خلاف کھیلوں,میر حمزہ

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر میر حمزہ کا کہنا ہے کہ خواب تھا میلبرن میں دنیا کی بہترین ٹیم کے خلاف کھیلوں۔ میلبرن میں کھیلے جارہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں قومی ٹیم پہلی اننگز میں 264 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، آسٹریلیا نے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر 6…

دورہ آسٹریلیا میں کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے ڈسپلن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی: دورہ آسٹریلیا میں کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے ڈسپلن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ میچ کے دوران نہ کھیلنے والے کھلاڑیوں پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور کھلاڑیوں کو متنبہ کردیا گیا ہے کہ ٹیسٹ نہ کھیلنے والوں پر…

میلبرن ٹیسٹ، آسٹریلیا کی پاکستان پر 241 رن کی برتری

میلبرن ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 6 وکٹ پر 187 رنز بنا کر پاکستان کے خلاف 241 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ آج تیسرے دن پاکستان ٹیم پہلی اننگ میں 264 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی جس کے بعد آسٹریلیا نے دوسری…

بابر اعظم 2023 کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں مکمل ناکام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور نامور بیٹر بابر اعظم کے لیے 2023 ٹیسٹ کرکٹ کے حوالے سے بُرا ثابت ہوا اور وہ سنچری تو دور نصف سنچری بھی نہ بنا سکے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا شکار دنیائے کرکٹ کے موجودہ بہترین بیٹرز میں…