1000 سی سی تک گاڑی ٹرانسفرپر نئے مالک کو دوبارہ پورا ٹیکس دینا ہوگا
گاڑیوں کے سالانہ ٹوکن ٹیکس اب گاڑی کی سی سی کی بجائے انوائس ویلیو پر عائد ہوں گے
1000 سی سی سے 2000 سی سی تک کی گاڑیوں پر انوائس قیمت کا 2 فیصد سالانہ ٹیکس عائد کردیا گیا
2000 سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی انوائس قیمت پر 3 فیصد سالانہ ٹوکن ٹیکس عائد کردیا گیا
1000 سی سی تک لائف ٹائم ٹوکن ٹیکس 15 ہزار روپے سے بڑھا کر 20 ہزار روپے کردیا گیا
1000 سی سی کی ملکیت ٹرانسفر پر 10 سال تک نیا مالک 10 فیصد سالانہ رعایت کے ساتھ لائف ٹائم ٹوکن ادا کرے گا
اگر ملکیت ٹرانسفر 10 سال بعد ہوگی تو لائف ٹائم ٹوکن نہیں لیا جائے گا
Comments are closed.