غریب خواتین کی نازیبہ ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے والے گروہ…

غریب خواتین کی نازیبہ ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے والے گروہ کے کرندے کو تھانہ رتہ امرال پولیس نے گرفتار کر لیا ذرائع کے مطابق ارسلان نامی شخص جو عورتوں کی نازیبا ویڈیوز تصویریں بنا کر ان سے پیسے ہڑپ کرتا ہے
ارسلان نامی شخص کے خلاف پچھلے تین دن پہلے تھانہ کو ایک درخواست موصول ہوئی جس پر مکمل انویسٹیگیشن کے بعد پولیس نے
ملزم کو اپنی بہتر حکمت عملی سے گرفتار کر لیا ملزم کا تعلق راولپنڈی رینج روڈ سے بتایا جا رہا ہے
ذرائع کے مطابق موصوف نے رتہ امرال کی سین نامی نوجوان خاتون جس کی عمر 22 سال ہے اس سے
شادی کا جھانسہ دے کر اس سے تعلقات بنائے بعد میں اس کی ویڈیوز بنا کر اسے بلیک میل کر کے اس سے
چار لاکھ روپے کی رقم بھی ہڑپ کر لی اور مزید رقم کا تقاضہ کرنے پر
خاتون نے تنگ ا کر قانون کا سہارا لیا قانون نے پراپر انویسٹیگیشن کرنے کے بعد خاتون کی دادرسی کی اور ملزم کو
گرفتار کر لیا کہ میں مزید پولیس کی طرف سے انویسٹیگیشن جاری ہے اور مزید ملوث ملزمان کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا

Comments are closed.