ڈسٹرکٹ پولیس جہلم

ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ مویشی،نقدی اور واردات میں استعمال ہونے والے گاڑی برآمد

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم وقاص کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے نقدی60ہزار روپے،تین عدد بکریاں مالیتی 01لاکھ 80ہزار اور واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد کر لی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ترجمان جہلم پولیس

Comments are closed.