اسلام آباد انتظامیہ نے بدنیتی کے تحت جلسے کی اجازت شہر سے 30کلومیٹر دور روات کے مقام پر دی عامرمغل
اسلام آباد انتظامیہ کیوں تحریک انصاف کو اس کا جمہوری حق دینے سے ڈرتی ہےعامرمغل
اسلام آباد میں جلسہ تحریک انصاف کا بنیادی آئینی جمہوری حق ہےعامرمغل
اسلام آباد کی عوام نے تینوں سیٹوں پر PTIکو 8فروری کو تاریخی مینڈیٹ دیاعامرمغل
اسلام آباد کی عوام کے دل عمران خان کے ساتھ دھڑکتے ہیں عامرمغل
تحریک انصاف نے تحریک تحفظ آئین پاکستان TTAP کے پلیٹ فارم سے اجازت مانگی تھی
جلسے کی درخواست 20مئی کو دی گئی تھی جس پر 11دن بعد فیصلہ کیا گیا عامرمغل
درخواست میں F.9پارک میں جلسے کی اجازت مانگی گئی تھی جسے بدنیتی سے روات کے مقام پر تبدیل کیا گیاعامرمغل
آج شام کورکمیٹی اس اجازت نامے کا جائزہ لے گی عامرمغل
کورکمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ روات میں ہی جلسہ کیا جائے یا دوبارہ سے ہائیکورٹ میں F.9پارک میں جلسے کی درخواست دی جائےعامرمغل
اصل سوال یہ ہے کہ F.9پارک میں انتظامیہ کو اجازت دینے میں کیا امرمانع ہےPTI وہاں نصف درجن سے زائد جلسے کر چکی ہےعامرمغل
کسی بھی جلسے میں کبھی بھی کوئ امن و امان کا مسلہ درپیش نہیں آیا عامرمغل
Comments are closed.