پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب,
پی ٹی آئی کے رہنما کہتے رہے ہیں کہ یہ ٹوئٹ خان کے ہینڈل سے ہوا ہے خان نے نہیں کیا, “ہیں جی”
روف حسن نے کل یہ سنسنی خیز انکشاف کیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا بیرون ملک سے کام کرتا ہے،
اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف مختلف مقدمات کا بھی جائزہ لیا جائے گا ،
اسلام آباد میں جلسے کے مقام پر بھی مشورہ ہوگا جس کی 34 شرائط کے ساتھ اجازت ملی ہے،
بانی خان نے ایف آئی اے کی تفتیش میں وکلا کی موجودگی نہ ہونے کے باعث تعاون سے انکار کردیا،
190 ملین پونڈ کے مقدمے میں آج عمران خان اور بشری بیگم کے وکیل پیش نہیں ہوئے،
وکیل عثمان گل پر دہشت گردی کا پرچہ ہے پی ٹی آئی،
مگر وہ گرفتار نہیں ان کو آنا چاہئے تھا باقی ہم دیکھ لیتے۔ عدالت کا تبصرہ سماعت ملتوی
استغاثہ اپنے گواہ لے کر آیا تھا
Comments are closed.