تحریک انصاف کا انجمن تاجران پاکستان کی بجلی قیمتوں میں خوفناک اضافے کے خلاف ہڑتال کی مکمل حمائت کا فیصلہ عامرمغل
انجمن تاجران پاکستان نے سوموار یکم جولائ شام 4:00بجے آبپارہ چوک میں احتجاج کی کال دے رکھی ہے
ریجنل صدر عامرمغل نے ریجنل جنرل سیکرٹری قاضی تنویر کو فوری طور پر تمام تنظیموں (ریجن، ایڈوائزری، ڈسٹرکٹ، یوسی)کو آبپارہ چوک ہڑتال میں شمولیت اور کامیاب بنانے کی ہدایات جاری کر دیں عامرمغل
تحریک انصاف ٹریڈرز ونگ سمیت لیبر ونگ، یوتھ ونگ، منیارٹی ونگ، وویمن ونگ اور ISF بھی شرکت کریں گےعامرمغل
تمام کارکنان کو پاکستانی جھنڈوں سمیت مظاہرے میں شرکت کی ہدائت کی جاتی ہےعامرمغل
ریجن سے لیکر یوسی تک بشمول تمام ونگز عہدیدار فوری طور پر مظاہرے میں شمولیت کی ویڈیو بنا کر تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لازمی اپلوڈ کریں عامرمغل
تحریک انصاف ظالمانہ بجٹ، مہنگائ اور بلوں میں خوفناک اضافے کے خلاف پوری قوم کے ساتھ کھڑی ہےعامرمغل
فارم 47کی ناجائز حکومت بجلی بلوں کے ذریعے عوام کا قتل عام کرنا چاہتی ہے عامرمغل
ڈکیتی سے بنی حکومت کبھی بھی عوامی احساسات اور جذبات کو سمجھ ہی نہیں سکتی عامرمغل
تحریک انصاف عمران خان کے نظریے کے مطابق عوامی حقوق کی جدوجہد سے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے گی عامرمغل
Comments are closed.