جہلم(نمائندہ خصوصی)جی ٹی روڈ پر واقع تین منزلہ ہوٹل کے کچن میں خوفناک سلنڈر دھماکا ہوا جس سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دب کر12 ہوئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں 3 کی حالت تشویشناک ہے، عمارت کا ملبہ ہٹانے اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔پولیس سول ڈیفنس اور عام شہری جائے حادثہ پر امدادی کاموں میں مصروف ہیں، ڈی سی اور ڈی پی او امدادی کاموں کی نگرانی کر رہے ہیں جبکہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
Trending
- سرد موسم میں نزلہ زکام سے بچنے کے طریقے
- مصنوعی ذہانت کی مکمل کہانی
- حسن ابدال ، پولیس اور نامعلوم اغواءکاروں میں مبینہ پولیس مقابلہ
- بالی ووڈ اداکار گووِندا نے خود کو گولی مارلی
- سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری
- منڈی بہاوالدین سب انسپکٹر رضا الہی کی زبردست کاروائی
- فون کالز ریکارڈنگ کا معاملہ
- اسلام آباد میں رندھاوا سپیڈیں
- امریکہ کی بھارت سے ایک بار پھر جواب طلبی
- کے پی میں رواں سال 1400 سے زائد آپریشنز میں 124 دہشتگردوں کو ہلاک کیا: سی ٹی ڈی
Comments are closed.