پنجاب حکومت نے 45 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن
اسسٹنٹ کمشنر بورے والا عبدالواسط صدیقی کو اسسٹنٹ کمشنر گوجرانوالہ سٹی تعینات کردیا گیا
فاروق احمد کو اسسٹنٹ کمشنر بورے والا تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور انعم بابر کو اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ…