پنجاب حکومت نے 45 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن

اسسٹنٹ کمشنر بورے والا عبدالواسط صدیقی کو اسسٹنٹ کمشنر گوجرانوالہ سٹی تعینات کردیا گیا

فاروق احمد کو اسسٹنٹ کمشنر بورے والا تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور انعم بابر کو اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ محمد زوہیب شفیع کو اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور تعینات کردیا گیا

انعم صغیر کو اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ حاکم خان کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل مدثر ممتاز کو اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ تعینات کردیا گیا

ظہیر الدین بابر کو اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر الماس صبیع ثاقب کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی کینٹ تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ فضل الرحمان کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر صفدر آباد ایوشہ ظفر کو اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ تعینات کردیا گیا

اقراء مبین کو اسسٹنٹ کمشنر صفدر آباد تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف طارق شبیر کو اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ تعینات کردیا گیا

محمد اظہر طارق کو اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف تعینات کردیا گیا

محمد اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں تعینات کردیا گیا

فیاض فرید کو اسسٹنٹ کمشنر خان پور تعینات کردیا گیا

محمد احمد خان کو اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور تعینات کردیا گیا

عطیہ عنائیت مدنی کو اسسٹنٹ کمشنر قصور تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی محمد عدیل خان کو اسسٹنٹ کمشنر فیروز والا تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال ثناء کو اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر جنڈ محمد عارف قریشی کو اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD حافظ آباد اشفاق رسول کو اسسٹنٹ کمشنر جنڈ تعینات کردیا گیا

رومان خلیل کو اسسٹنٹ کمشنر بورے والا تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD لاہور وجیہہ ثمرین کو اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صاحب تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل ندیم بلوچ کو اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤالدین تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ غزالہ یاسین کو اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل تعینات کردیا گیا

اقراء ناصر کو اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ تعینات کردیا گیا

سعید احمد کو اسسٹنٹ کمشنر لاوا تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد محمد سلیم کو اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن رب نواز کو اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی مہتاب احمد خان کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن تعینات کردیا گیا

وحید حسن کو اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر نور پور تھل سعد بن خالد کو اسسٹنٹ کمشنر بھلوال تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD پاکپتن ہارون اختر کو اسسٹنٹ کمشنر نور پور تھل تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD چکوال بلال زبیر کو اسسٹنٹ کمشنر گجرات تعینات کردیا گیا

ساحل رسول چیمہ کو اسسٹنٹ کمشنر کلر کہار تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ خضر ظہور کو اسسٹنٹ کمشنر گجر خان تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ساہیوال ندیم ارشد کو اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ریونیو فیصل آباد عمران رفیق کو اسسٹنٹ کمشنر جھنگ تعینات کردیا گیا

رنگ زیب گواریہ کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد صدر تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر چینوٹ اشفاق احمد کو اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ریونیو راولپنڈی شمس الرحمن کو اسسٹنٹ کمشنر چینوٹ تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD میانوالی محمد کفائیت اللہ کو اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد تعینات کردیا گیا
تیمور عثمان کو اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ غازی خان تعینات کردیا گیا

صفاء عابد کو اسسٹنٹ کمشنر تانیدنوالا تعینات کردیا گیا

Comments are closed.