اسلام آباد تھانہ ائی نائن کی حدود میں صحافیوں کے ساتھ ڈکیتی کی واردات تین نامعلوم ڈکیت اسلحہ کی نوک صحافیوں سے موبائل فون نقدی ودیگر قیمتی اشیا لوٹ کرفرار ہو گئے معلومات کے مطابق صحافی نسیم الغنی۔شیرخان ودیگر نجی ہوٹل پر چائے پی رہے تھےتین نامعلوم ڈکیت آئے جنہوں نے اسلحہ کی نوک پر موبائل فون نقدی چھین کرباآسانی فرار ہوگئےصحافییوں نے عینی شاہدین کے نمبر سےریسکیو ،15پرکال کی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔چند قدم کے فاصلے پر ڈاکووں کو پولیس والوں نے دیکھتے ہوئے ان کا پیچھا نہ کیا۔جو دیکھتے ہی رہ گئے۔اور ڈاکو فرار ہوگےمقامی پولیس اسٹیشن تھانہ آئی نائن میں صحافیوں کی جانب سے تحریری درخواست دے دی گئی ہے مزید کاروائی جاری ہے
Trending
- پیپلزپارٹی کا 27ویں ترمیم پر دوٹوک مؤقف ،این ایف سی میں کٹوتی ناقابل قبول، دفاعی ترامیم پر مشروط آمادگی
- گھوٹکی: کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن، شرگینگ کے 12 ڈاکو ہلاک
- وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ
- سندھ میں ڈینگی قابو سے باہر، 24 گھنٹوں میں مزید 4 اموات اور 1192 کیسز رپورٹ
- 27ویں ترمیم پر غور کیلئے بلایا گیا کابینہ اجلاس نامعلوم وجوہات کی بنا پر مؤخر
- بھارت کا یکطرفہ فیصلہ خطرناک، سندھ طاس معاہدے کی معطلی علاقائی امن کے لیے خطرہ ، پاکستان
- کاروانِ ختمِ نبوت انٹرنیشنل کا جموں و کشمیر کے تعلیمی اداروں میں ”وندے ماترم“ کی لازمی قرأت اور اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے جاری حالیہ حکم نامے پر سخت تشویش اور گہری فکرمندی کا اظہار
- پیپلز پارٹی 18ویں ترمیم یا این ایف سی ایوارڈ میں کسی تبدیلی کی حمایت نہیں کرے گی، شازیہ مری
- چمن بارڈر پر افغانستان کی بلااشتعال فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا پُراثر اور ذمہ دارانہ ردعمل
- سائبر حملے کا انکشاف، ہیکرز نے ارکانِ پارلیمنٹ سے لاکھوں روپے ہتھیا لیے
Comments are closed.