اداکارہ اشنا شاہ اپنی آنے والی فلم ’چِکّڑ‘ کے پریمیئر کی تقریب کے دوران بھی مظلوم فلسطینوں کو نہ بھولیں اور ان سے یکجہتی کا اظہار کردیا۔
گزشتہ روز عثمان مختار اور اداکارہ اشنا شاہ کی فلم ’چِکّڑ‘ کا رنگا رنگ پریمیئر کراچی میں منعقد ہوا۔
دوران پریمیئر اداکارہ سیاہ لباس میں ملبوس نظر آئیں جبکہ انہوں نے اپنے ہاتھ میں فلسطینی علامت ’کیفیہ‘ باندھ رکھا تھا
ان کے مطابق وہ فلسطینی مظلوموں سے اظہار یکجہتی کے لیے اتنا ہی کرسکتی ہیں۔
Trending
- خیبرپختونخوا میں قیادت کی تبدیلی ، 13 اکتوبر کو نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب، سہیل آفریدی امیدوار نامزد
- ٹی ایل پی کے احتجاج پر مولانا فضل الرحمان متحرک، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور رانا ثناء اللہ سے رابطے
- پندرہ دن کی دلہن تیزاب گردی کا شکار، گوجرانوالہ میں حافظہ قرآن بچی سسرالیوں کے ظلم کی بھینٹ چڑھ گئی
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا “لازوال عشق” کیس میں بڑا فیصلہ
- رحیم یار خان ،اشتہاری طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- فلسطینی مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں اور ہم احتجاج کر رہے ہیں ، خواجہ آصف نے ویڈیو شیئر کردی
- ڈیرہ اسمٰعیل خان ،دہشتگردوں کا پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک
- لاہور پولیس کی کامیاب کارروائی ، قتل میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار
- وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کا فیض آباد کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
- پاکستان کا غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم: مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے اہم سنگ میل
Comments are closed.