امریکی صدر جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی ناکام قرار

امریکا کے سیاسی جریدے نے صدر جو بائیڈن کی سال 2023 کے لیے خارجہ پالیسی کو ناکام اور ملک کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن جنہیں پہلے ہی کئی مسائل کا سامنا ہے اب ملک کے اہم سیاسی جریدے ریسپانسیبل اسٹیٹ کرافٹ نے بائیڈن کی 2023 کے لیے خارجہ پارلیسی کو ناکام اور ملک کے نقصان دہ قرار دے دیا ہے۔

امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں  لکھا ہے کہ بائیڈن کی 2023 کی خارجہ پالیسی ملک کے لیے نقصانات سے بھری پڑی ہے اور اس پر ڈینگیں نہیں ماری جا سکتیں بالخصوص ایسے وقت میں جب 2024 کے انتخابات نزدیک آنے والے ہیں۔

Comments are closed.