ایشیا کپ ون ڈے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ جاری ہے جس میں بھارت کی 51 کے مجموعی سکور پر تین وکٹیں گرگئی ہیں۔بھارتی کپتان روہت شرما ٹیم کے مجموعی 15 اسکورز پر شاہین کی گیند کا شکار ہوئے، روہت نے 22 گیندوں پر گیارہ رنز بنائے، اس کے بعد شاہین نے کوہلی کو 4 رنز پر بولڈ کیا۔
حارث رؤف نے شریس ائیر کو 14 رنز پر آؤٹ کیا، اس وقت کریز پر شبمن گل 6 اور ایشان کشن2 رنز کے ساتھ موجود ہیں۔بارش کے باعث دوسری مرتبہ کھیل روک دیا گیا ہے،
Comments are closed.