بلاول بھٹو کی اچانک دبئی روانگی پر آصف زرداری نے بھی دبئی جانے کا فیصلہ

 آصف زرداری نے بھی دبئی جانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے سابق صدر آصف علی زرداری کے دبئی جانےکےلیے نجی طیارہ تیار ہے۔ آصف زرداری کسی بھی وقت روانہ ہو سکتے ہیں۔

اس سے پہلے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کسی کو بتائے بغیر دبئی جا چکے ہیں۔

Comments are closed.