لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے قاتل سپریم اور ہائیکورٹ کے جج تھے۔
لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل ہوا، قاتل سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے جج تھے آج تک لاہور ہائیکورٹ کو کرائم سین کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم امید رکھتے ہیں عدالتوں سے کہ اتنے سال گزرنے کے بعد نا صرف قانون کے مطابق غلطی کو درست کریں گے بلکہ تاریخ کو بھی درست کریں گے، جج صاحبان اپنے جج صاحبان کے خون کے داغ دھوئیں گے۔
Comments are closed.