حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں بنک ڈکیتی چھ بامسلح ڈاکووں نے لوٹ مار کی ڈاکووں کے پاس تین موٹرسائکلوں پر چھ بامسلح ڈاکو گارڈکو زخمی کرکہ بنک میں داخل ہوئے ان بامسلح پانچ ڈاکووں کے پاس پستول اورایک کے پاس کلاشنکوف تھی نجی بنک میں دن دیہاڑے ڈاکووں نے بنک سے 55لاکھ روپے لوٹ لئے ۔
تھانہ حطار کی پولیس اورضلعی پولیس افسران موقع پرموجود دریافت جاری ہے ۔بنک الحبیب سے چھ مسلح ڈاکو 55لاکھ رپے لوٹ کرفرارہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او ہری پور ڈی ایس پی سرکل موقع پر پہنچے اور تحقیقات کئیں اس حوالے سے مزید دریافت جاری ہے
Comments are closed.