دنیا میں ’انسانی حقوق‘بہت بڑا جھوٹ ہے، انجلینا جولی

انجلینا جولی نے انسانی حقوق کے حوالے سے دنیا کے امتیازی سلوک اور دوغلے پن پر مایوسی کا اظہار کر دیا۔

اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ دنیا میں انسانی حقوق بہت بڑا جھوٹ ہے، انسانی حقوق کا معاملہ اتنا سادہ اور آسان نہیں جتنا ہم سمجھتے ہیں،

انجلینا جولی کے مطابق انہوں نے 20 سال قبل جب بین الاقوامی سطح پر کام کرنا شروع کیا تو ان کے پاس ’اچھے لوگ‘ کا تصور تھا چاہے ہو کسی بھی ملک سے تعلق رکھتے ہوں، لیکن بعد کے تجربے نے انہیں بتایا کہ یہ بالکل درست نہیں ہے۔

Comments are closed.