منڈی بہاوالدین (معظم خٹک) گوجرانوالہ الیکٹر ک پاور کمپنی کے ماتحت منڈی بہائوالدین میں جعلی میٹرز،جعلی بلزکی مد میں میگا کرپشن کا انکشاف ہوا ہے ،ایس ڈی او نے کرپٹ ملازمین کی گردنوں پر ہاتھ رکھ دیا،معلومات کے مطابق ضیاءاللہ جٹ نے صارفین سے 50/50ہزار روپے لے کرجعلی میٹر لگوائےاور ادارہ کو بے دریغ نقصان پہنچایا ہے ،لائن سپرینڈنٹ تقی حیدر ،لائن مین ضیااللہ جٹ کی کرپٹ جوڑی نہ صرف علاقہ میں مشہور ہوئی بلکہ انکے خلاف جب بھی کوئی شکایت ہوئی تو انہوںنےکرپشن کی رقم سے افسران کو خریدا اور ہمیشہ بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے گاڑیاں،عالیشان گھر اور دیگر بینک بیلنس سے متعلق تحقیقات کا اغاز کر دیا گیا ،ایس ڈی او عبدالباسط نے کرپٹ ملازمین کو کیفر کردار تک پہنچانے کا نہ صرف عزم کیا بلکہ اہل علاقہ سے اپیل کی ہے کہ جہاں جہاں سے ان افراد نے رشوت لی ان پر شہادتیں بھی درکار ہیں،
Trending
- سپریم کورٹ کینٹین میں سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا
- محسن نقوی کا نادرا و پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ، بدانتظامی پر برہمی
- حکومت کا بڑا فیصلہ، 24 سرکاری ادارے فروخت کا فیصلہ
- پی آئی اے میں احتجاج کی شدت، آج بھی 7 پروازیں منسوخ، مسافر پریشان
- پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 12 ارب 58 کروڑ ڈالر، برآمدات میں کمی تشویشناک
- ہائیکورٹ کی اجازت کے باوجود مجھے عمرے پر جانے سے روکا گیا ، شیخ رشید
- سندھ میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں 4 اموات ، 1200 نئے کیسز رپورٹ
- جرمنی کی پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کو وطن واپسی پر ہزاروں یورو امداد کی پیشکش
- ہول سیلرز اور ریٹیلرز کیلئے نیا ضابطہ نافذ، کاروبار کی رجسٹریشن لازمی قرار
- مستقبل ہمارے ہاتھ میں ہے، نیویارک نے آج تبدیلی کے لیے ووٹ دیا ، زہران ممدانی
کرپشن بے نقاب،ایس ڈی او منڈی بہائوالدین نے جعلی میٹرز پکڑ لیے
Next Post
Comments are closed.