مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقلیتوں کے بغیر مکمل نہیں اور ہم ملک وقوم کے لیے خدمات پر اقلیتی برادری کو سلام پیش کرتے ہیں۔
لاہور میں اقلیتی برادری کے رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کرسمس کی آمد آمد ہے تو میں ملک کے اندر اور باہر مسیحی برادری کو اس موقع پر بھرپور مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اقلیتوں کے بغیر مکمل نہیں اور ہم ملک وقوم کے لیے خدمات پر اقلیتی برادری کو سلام پیش کرتے ہیں۔ہم ملک وقوم کے لیے خدمات پر اقلیتی برادری کو سلام پیش کرتے ہیں,نواز شریف
Comments are closed.