آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ اسلام ہمیں امن اور دوستی کا سبق سکھاتا ہے، اسلام بین المذاہب ہم آہنگی کی حوصلہ افزائی کرتا ہے جوکہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کرسمس تقریب میں شرکت کے لیے کرائسٹ چرچ راولپنڈی پہنچے۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مسیحی برادری کے ساتھ کرسمس تقریبات کے سلسلے میں کرائسٹ چرچ راولپنڈی میں شرکت کی۔
Comments are closed.