ممبئی: مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ سے شہرت پانے والی نامور اداکارہ حنا خان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
حنا خان نے انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو صحت سے متعلق آگاہ کیا۔ انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ علیل ہیں۔
حنا خان کے مطابق وہ پچھلے چار دنوں سے 102-103 ڈگری بخار میں مبتلا ہیں جس کے باعث اب انہیں اسپتال میں داخل ہونا پڑ گیا۔
Comments are closed.